ْ سندھ زرعی یونیورسٹی ، دوسرے ٹرم کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں 27 جنوری تک کی توسیع کر دی گئی

منگل 24 جنوری 2017 21:57

سکھر۔ 24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) سندھ زرعی یونیورسٹی کی فیکلٹیز ، متعلقہ کالجز ، انسٹیٹیوٹ اور سینٹر میں پہلے، دوسرے، تیسرے ، چوتھے اور فائنل ایئرز مین جاری دوسرے ٹرم کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں 27 جنوری تک کی توسیع کر دی گئی ہے، یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈ میشن کے اعلامیہ کیمطابق تاخیر سے رجسٹریشن کرانیوالے امیدوار طالبعلم امتحان میںشرکت کیلئے مطلوبہ حاضری پوری کرنے کے خود ذمہ دار ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں