ژوب,حالیہ بارشوں اوربرف باری سے ضلع کے متاثرہ لوگوں کی ہرممکن مددکی جائیگی ضلع میں کنٹرول روم کا انعقادعمل میں لایاگیاہی,ڈپٹی کمشنرشیرانی محمدحیات کاکڑ
جمعہ 20 جنوری 2017 21:00
(جاری ہے)
اور خاورینہ کے مقام پر شاہراہ کی بندش کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔
تاہم این ایچ اے اورایف سی کی مددسے شاہراہ کو ٹریفک کیلئے کلیئرکردیاگیاہے۔ضلع کے لیویزنے بھی اس مشکل گھڑی میں اپنامثالی کرداراداکیا۔اورشدیدسردی اوربرف باری کے باوجودنہ صرف اپنی ڈیوٹیوں پر حاضررہے بلکہ ٹریفک کی روانی میں بھی معاونت کی۔پہاڑی درے دہانہ سرکے مقام پر تاحال کوئی رکاوٹ نہیں،البتہ لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ ہوسکتاہے۔اس سلسلے میں این ایچ اے حکام کو آگاہ کردیاگیاہے۔تاکہ وہ کسی مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاررہیں۔انھیں پابندکردیاگیاہے۔کہ شاہراہ پر زیراستعمال ہیوی مشینری صحیح حالت میں ہو،تاکہ بوقت ضرورت اسے استعمال کیاجاسکے۔ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اساتذہ کی قلت کے باعث ایس بی کے رزلٹ میں مزید تاخیر سے گُریز کرے،جی ٹی اے
ژوب میں بھی ڈاکو راج قائم ،بندوق کی نوک پر موٹر سائیکل موبائل نقدی زبردستی چھیننے کی وارداتیں روز کا ..
جی ٹی اے ژوب کا اظہار تعزیت
ژوب سمبازہ روڈ پر کام جلد شروع کیا جائے اہلیان علاقہ کو آمدورفت میں سخت مشکلات ہیں، ملک صحبت خان مندوخیل ..
ژوب ،طوفانی بارشوں سے روپے کے نقصانات ہوئے ،حکومتی اقدامات صرف اخباری شہ سرخیاں تک محدود ہیں، سما جی ..
پروفیسر عبدالرحمن امین سے اظہار تعزیت
طوفانی بارش ایک شخص جاں بحق
ڈویژنل ڈائریکٹر کے انتقام پر مبنی پروپوزل بھیجنے کی شدید مذمت کرتے ہیں،جی ٹی اے
ژوب میں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز کے زیراہتمام بیروزگاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
کاعبد الصمد مندوخیل اور انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کا اظہار
اظہار تعزیت
cژوب،شیرانی،فری،میڈیکل،اینڈ،سرجیکل،کیمپ کا انعقاد
ژوب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت