Mahfil Maslma - Article No. 218

منکیرہ میں محفل مسالمہ - تحریر نمبر 218

منکیرہ کے نوجوان شاعر مقبول دکھی مقبول کی رہائش پر محفل مسالمہ منعقد ہوئی۔ محفل کی صدارت ممتاز شاعر ملک نذیر ڈھالہ خیلوی نے کی۔ جبکہ علامہ سید عرفان حیدر نقوی مہمان خصوصی تھے ۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے ہوا۔

Browse More Urdu Literature Articles