Beef Bhuna Hua Recipe In Urdu - Recipe No. 2047

Beef Bhuna Hua Urdu recipe is available at UrduPoint. Beef Bhuna Hua is a famous dish in this region. You can read here Beef Bhuna Hua recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Beef Bhuna Hua. You can know the complete method to make Beef Bhuna Hua on this page. We will also tell you how long it will take to make Beef Bhuna Hua. Read the recipe, ingredients, and everything related to Beef Bhuna Hua below.

بھنا ہوا گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2047

Beef Bhuna Hua Recipe In Urdu
اجزاء:
بغیر چربی کے گائے کا گوشت 500گرام
سرکہ 50ملی لیٹر
نمک پانچ گرام
ادرک 25گرام
چینی 25گرام
سیسم کے بیج دس گرام
چینی پیاز 50گرام
سیسم آئل 50گرام
سیسم آئل 25ملی لیٹر
ایم ایس جی پانچ گرام
سوئی سوس 25ملی لیٹر
خمیر ہ شدہ فلور پیسٹ 25گرام
سٹاک 100ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
1۔ گائے کا گوشت ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ پیاز حصوں میں کا ٹیں۔ سیکشن میں کاٹیں۔ ادرک بڑے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ سیسم کے بیج روسٹ کر یں۔ یہاں تک کہ وہ خستہ ہو جائیں۔
2۔ چینی پیاز، ادرک ، نمک ، سرکہ ایک پیالے میں ڈال کر گوشت میں مصالحہ رچانے کے لیے ڈیڑھ گھنٹہ اس میں چھوڑ دیں۔ تب گائے کے گوشت کو ہیٹ پروف ، پیالے میں ڈال دیں۔ اور پکائیں۔ اور پھر پکنے کے بعد جب گائے کا گوشت ٹھنڈا ہو جائے تو اسے چار سینٹی میٹر چوڑے اور ایک سینٹی میٹر لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
3۔ آئل پین میں گرم کر یں۔ اورجب یہ گرم ہو جائے اس میں گائے کا گوشت ڈالیں۔ پھر یہاں تک کہ فرائی کر یں کہ اس میں پانی نہ رہے ۔ گائے کے گوشت کو اتار لیں۔ گوشت اور آئل دونوں نکال کر پین کو پھر آگ پررکھ دیں۔ اس میں سیسم آئل ، پیاز، ادرک اور خمیر شدہ فلور پیسٹ ڈال دیں۔ سٹر کر یں حتیٰ کہ اس سے مہک آنے لگے۔ اس میں سویا سوس، سرکہ ، چینی اور سٹاک ڈالیں۔ چٹنی بنانے کے لیے گائے کا گوشت شامل کر دیں اور ابا لیں۔ جب چٹنی یعنی سوس بھی پک کر باقی نہ رہے اس میں ایم ایس جی ڈال دیں۔ جب سوس مکمل طور پر چلی جائے تو گائے کے گوشت پر سیسم بیج پھیلا دیں ۔ پیاز اور جنجر ہٹا لیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

(4708) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Beef Bhuna Hua, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Bhuna Hua is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.