مسلم دنیا کی مضبوط اور ہمدرد آواز طیب ردوان ہے،جو رووہنگیا کے مسلمانوں کے لئے گونجی ہے،چوہدری پرویز اقبال لوہسر
بدھ 13 ستمبر 2017 20:51
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ اخوت اس کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں۔
۔تو ہندوستان کا ہر پیر و جوان بے تاب ہوجائے مگر ہم ہیں کہ امت مسلمہ کے غم پر ہمارے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ہماری دعا?ں سے امت مسلمہ یکسر محروم رہتی ہے۔ہماری ہمدردیاں محدود ہوچکی ہیں۔ایسی صورتحال میں امت کا ہمدرد صرف ایک شخص سامنے آتا ہے جو ناصرف زبانی بلکہ عملی طور پر بھی میدان میں اترتا ہے۔انہو ں نے کہا کہ ہمیں اس وقت زبانی جمع خرچ والے لیڈر نہیں چاہیئے ہمیں عملی میدان میں اترنے والے رہنماوں کی اشد ضرورت ہے۔جو امت مسلمہ کا کھویا ہوا وقار دوبارہ لوٹا سکیں اور پھر کسی کو جرات نا ہو کہ وہ برما ، کشمیر ،افغانستان، عراق شام میں مسلمانوں کی خون ریزی ناکر سکے۔چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے کہا ترک صدر طیب اردوغان مسلم امہ کے واحد رہنما ہیں جنہوں نے برما کے مسلمانوں کے لئے عملی طور پر کام کیا جس کی بڑی مثال بیگم اردوغان اور بیٹا ہے جو بنگلہ دیش میں برما کے مسلمانوں کے کیمپوں کا دورہ کیا اور ان کی اخلاقی و مالی مدد کی۔اس وقت امت مسلمہ طیب اردوغان کی طرف دیکھ رہی ہے جو امت کا درد رکھتے ہیں اور مسلم دنیا کو بلندیوں پر دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رووہنگیا کے مسلمانوں کی مدد اور امت مسلمہ کی سربلندی کے لئے تمام مسلم ممالک کے سربراہان کو طیب اردوغان کی طرح آگے بڑھنا چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.