ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ،ْسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
جمعرات 14 ستمبر 2017 14:07
(جاری ہے)
جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران پی ٹی آئی کے رکن حامد الحق نے بتایا کہ ان کی اہلیہ اور ان کا بیٹا اس وقت ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں‘ صوبائی حکومت کے اقدامات تو الگ بات ہے مگر وفاقی حکومت کو بھی اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،ْ اس پر سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
ہماری اس مرض کے حوالے سے جب جرمن ٹیم سے ملاقات ہوئی تو وہ اس بات پر حیران ہوئے کہ پنجاب میں اس مرض پر موثر انداز میں قابو پایا گیا ہے اور وہ حیران تھے کہ اس مرض سے 25ہزار ہلاکتیں کیوں نہیں ہوئیں سندھ اور بلوچستان نے بھی اس حوالے سے اقدامات اٹھائے ہیں ،ْسب کو مل کر اس مرض کا سدباب کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.