زرداری کے پیچھے جائیں گے اور اس کو بھی جیل میں ڈلوائیں گے
پیسے بنانے کیلیے نوازشریف اور زرداری نے ادارے تباہ کیے، میثاق جمہوریت کے نام پر دونوں نے مک مکا کیا،اس مک مکا کی وجہ سے پاکستان پورے برصغیر میں سب سے پیچھےرہ گیا، اگر نیب مضبوط ہوتا تو نوازشریف اور زرداری پکڑے جاتے: عمران خان کا حیدر آباد میں جلسے سے خطاب
محمد علی منگل 19 ستمبر 2017 21:55
(جاری ہے)
عمران خان نے اس موقع پر بلاول بھٹو کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلاول آپ نےکیاایک دن بھی کام کیاکہ پارٹی چیئرمین بن گئے۔
بلاول، آپ ایک جگہ بتادیں جہاں ایک کلومیٹر پیدل چلے ہوں؟ بلاول بھٹوتم نےایک دن بھی کبھی نوکری کی؟کیسےملک ٹھیک کریں گے؟ ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ہاتھ ہلانےسےلیڈرنہیں بنتے۔ بلاول جب سے آپ چیرمین بنے ہیں سندھ میں کوئی ایک کام بتادیں جوآپ نےکیاہو۔ ذوالفقارعلی بھٹوچھوٹےچھوٹےقصبوں میں گئے اور دن رات محنت کی تب جا کر وہ لیڈر کہلائے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.