
پانامہ ہنگامہ،”جے آئی ٹی“پر تنقید کیوں؟
نندی پور پاور پراجیکٹ کے کرپٹ حکمران اور خط نہ لکھنے والا نااہل وزیراعظم، زراعت،لائیو سٹاک ،ایریگیشن،میٹروبس سروس،لوکل گورنمنٹ منصوبوں میں میگا کرپشن کا حساب کون لے گا
بدھ 14 جون 2017

پانامہ کیس کو سپریم کورٹ نے”جے آئی ٹی“ کے سپرد کیا ہوا ہے اور ”جے آئی ٹی“ نے نوا ز شریف کے صاحبزادوں سے پوچھ گچھ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔میاں برادران میں جہاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی،صاحبزادے اور داماد کیپٹن(ر)صفدر مسلسل دباؤ کا شکار ہیں وہاں میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف سکھ چین سے وقت گزار رہے ہیں اور ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اقتدار کو انجوائے کر رہے ہیں،ان پر کوئی الزام ہے نہ ہی”جے آئی ٹی“ کا دباؤ۔حالانکہ گزشتہ ادوار میں پنجاب میں مختلف شعبوں میں وسیع پیمانہ پر کرپشن ہوئی،اب جبکہ کھربوں روپے کے فرضی اور فضول پراجیکٹس بنائے جا رہے ہیں زراعت ،لائیوسٹاک،ایریکیشن،میٹروبس سروس،لوکل گورنمنٹ منصوبوں میں میگا کرپشن ہورہی ہے ملک کھربوں ڈالرز کا مقروض ہو رہا ہے،مگر پنجاب کے وزیر اعلیٰ بانسری بجا ہی نہیں رہے بلکہ دوسروں کی طرف سے بجائی جانے والی بانسری کی آواز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Panama Hangama JIT Par Tanqeed Kiun is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 14 June 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.