
خیبرپختونخوا میں حزب اختلاف نے بجٹ مسترد کردیا
ماہ رمضان میں سیاسی درجہ حرارت میں کچھ کمی ضرورآئی البتہ صوبائی بجٹ کے بعداسمبلی فلور پر درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔حکومتی پنجوں سے بجٹ کو سراہا گیا لیکن حزب اختلاف نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ الفاظ کاہیر پھیر ہے اس کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
پیر 19 جون 2017

ماہ رمضان میں سیاسی درجہ حرارت میں کچھ کمی ضرورآئی البتہ صوبائی بجٹ کے بعداسمبلی فلور پر درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔حکومتی پنجوں سے بجٹ کو سراہا گیا لیکن حزب اختلاف نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ الفاظ کاہیر پھیر ہے اس کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔حکومت نے بجٹ کے حجم کو بڑھانے کے لیے82 ارب کا قرضہ لیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آمدنی ظاہرکی گئی۔ جبکہ ترقیاتی بجٹ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے واپس ہوتا رہا ہے جس کے حجم میں اضافہ ہوا ہے جس طرح صوبہ کے پی کے میں تعلیم کے دعوے کیے گئے ہیں، صحت کے حوالے سے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ دیہی علاقوں میں بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی۔ دیہی علاقوں میں کئی کئی کلومیٹر کے فاصلے پر سکول قائم تھے جتنی آبادی ہوتی ہے اسکے تناسب سے تعداد ہوگی چالیس سے کم تعداد والے سینکڑوں سکول بند کر دیئے گئے ہیں جو قابل افسوس ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
مزید عنوان
KPK Main Hazb e Ikhtelaf Ne Budget Mustard Kar Diya is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 19 June 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.