Urdu Articles, Features and Interviews (page 50)
مضامین و انٹرویوز
-
سی پیک ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے اگلے فیز کا آغاز…!
چین ، گوادر میں شنگھائی فری ٹریڈ زون کے ماڈل کو دہرانا چاہتا ہے، چین نے اپنی اقتصادی اور سماجی اصلاحات کو آزمانے کیلئے ابتدا میں چین کے اندر بھی سب سے پہلے شنگھائی فری ٹریڈ زون کا تجربہ کیا جو کہ چین کی اقتصادی ترقی کیلئے بے حد کامیاب ثابت ہوا
ہفتہ 27 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوروں پرالزام تراشی فطرت ہے ہم لوگوں کی
ہمارے معاشرے میں دوسروں پر ذمہ داری ڈالنے کی عادت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ اگر وہ کسی اورکو مورد الزام نہ ٹھہراسکیں تو پھر تقدیر کو ہی ذمہ دار ٹھہرادیں گے کہ ہماری تو تقدیر میں ہی یہ لکھا تھا
ہفتہ 27 اپریل 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی لانے والے خود تبدیل ہورہے ہیں
وفاقی کابینہ میں ردوبدل حکمران جماعت کو نااہلی سے زیادہ دھڑنے بندی سے خطرہ ہے
جمعہ 26 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انٹلیکچول پراپرٹی رائٹس کے قوانین کی عملداری کے حقائق
پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے باوجود جس طرح قانون کی بالادستی کا جنازہ نکلا ہے۔ اُس پر صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان میں انسانیت کی حرمت کا جنازہ اِس طرح نکلا ہے کہ شیطان بھی توبہ تو بہ کر رہا ہوگا کہ حضرت انسان کو اتنا لالچ کیوں کر۔ ہر شے میں دو نمبری ہر شے میں دھوکہ۔ اِسی وجہ سے تو انسان کا خون بھی سفید ہوچکا ہے
جمعہ 26 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ بدلا ہے، یا بدلہ ہے
سائنسدان جدید دور سے ہم آہنگ قوم کو نصاب نہیں دے سکتے برسوں وہی نصاب چلتا ہے جو ان اسا تذہ نے خود پڑھا ہوتا ہے۔ فلاسفر و علماء لوگوں کو ایسا نظریہ و سوچ نہیں دے سکتے جو معاشرے میں جرائم کی روک تھام میں کارگر ثابت ہو سکے ان سب مسائل کی وجہ کیا ہے
جمعرات 25 اپریل 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسد عمر سے استعفیٰ کیوں لیا گیا
سابق وزیرخزانہ ڈالر مافیاکے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہے دوسیاسی لیڈروں اور ایک میڈیا ہاؤس کے ڈالر گروپ نے روپیہ کی قیمت گرائی
جمعرات 25 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی مذہب کے حوالے سے قانون۔ محرکات اور حقائق
مجھے تبدیلی مذہب کے بل پر شدید اعتراض ہے اور حیرت ہے کہ ممبران سندھ اسمبلی نے کس طرح یہ قانون سازی کرلی ہے کسی بھی انسان کو مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کرنے سے کیسے روکا جاسکتا ہے
منگل 23 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں سے جنسی زیادتی ایک عام رجحان بن گیا
دنیا بھر میں بچوں کی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا ایک عام رجحان بن گیا ہے اور افسوسناک طور پر، یہ کام جنگل میں آگ کی طرح بڑھ رہا ہے۔
منگل 23 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ننھی نشوا اچھا ہوا چلی گئی
ڈاکٹر کے مطابق اگر نشوا زندہ بچ بھی جاتی تو ساری زندگی معذوری میں ہی گزارتی۔ ذرا سوچئے!
منگل 23 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سالہا سال سے زیر التواء مقدمات کا فیصلہ کب ہو گا؟
مہنگائی کا اژدھام،غریب عوام اور حکومتی ترجیحات! لیبرکورٹس میں مزدوروں لکا کوئی بھی پر سان حال نہیں
پیر 22 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہی!
ارتھ ڈے 22 اپریل2019ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
پیر 22 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا آفاقی و ہمہ گیر پیغام
علامہ ا قبال بیسویں صدی کی معروف شخصیت تھے۔ مسلمانوں کے لئے ہمیشہ قابل عزت اور قابل احترام تھی، ہے اور ہمیشہ رہے گی ،آپ کی شاعری کے گوناں گو پہلو اور ہمہ گیریت مسلمان معاشرے کے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو ان کے ذوق کے مطابق متوجہ کرتی ہے
اتوار 21 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فاطمہ بھٹو کی واپسی۔۔۔
میر مرتضی بھٹوزرداری کو چور کیوں کہتے تھے؟ بھٹو خاندان کے بڑے ایک بار پھر سیاسی اختلافات ختم کروانے کیلئے متحرک کیوں
ہفتہ 20 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درخت لگائیں، ملک کو سنواریں
سب میں افسوسناک پہلو یہ ہے کہ درخت کاٹے تو جا رہے ہیں مگر لگائے نہیں جا رہے ہیں ۔ ہمارے پاس بدقسمتی سے 5 فیصد رقبے پر بھی جنگلات نہیں ہیں جو ملکی ضروریات کے سامنے بہت معمولی اور تھوڑا ہے
ہفتہ 20 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان پھر”را“کے نشانے پر
ہزراہ کمیونٹی کو نشانہ بنا کر واقعہ فرقہ واریت کارنگ دینے کی سازش امریکی حمایت کیلئے مودی نے اسلحہ ساز کمپنیوں کیلئے خزانے کا منہ کھو ل دیا
جمعہ 19 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف اور مریم نواز کا ”سیاسی کردار“محدود کرنے پر اصرار
نوازشریف اور شہباز شریف کو ملنے والا”عدالتی ریلیف“حکومت کے لئے پریشانی کا باعث بن گیا اسٹیبلشمنٹ میاں شہباز شریف کے موثر”سیاسی کردار“کی مخالفت نہیں کررہی
جمعرات 18 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت کی دھرتی؛ جھنگ
ہیر سیال کا ضِلع جھنگ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، مغرب میں خوشاب، بھکر اور لیہ، شمال میں چنیوٹ اور سرگودھا جبکہ جنوب میں خانیوال اور مُظفرگڑھ کے اضلاع سے گِھرا ہوا ہے
جمعرات 18 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”آئل سٹوریج“ ایک سنگین مسئلہ
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سمندر کی پانچ ہزار میٹر گہرائی کو ہی اپنی کاملہ توجہ کا مرکز بنا لیا ہے اور ساری خوشخبریاں اسی ایک کوزے میں بند کرلی ہیں
جمعرات 18 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اقتصادی پالیسیاں اور نئے بجٹ کی آمد
ملک کو دوگنا یعنی28ارب رُوپے روزانہ نکالنا ہوں گے قو می آمدن کا تقریباً87فیصد حصہ اخراجات میں جانے سے سرمایہ کاری اور شرح ترقی کا مستقبل کیا ہو گا
بدھ 17 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران سیلاب اور امریکی دہشت گردی کی زد میں
پاکستان کے پڑوسی اسلامی ملک ایران میں مارچ کی انیس تاریخ سے تیز بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے آدھے سے زیادہ ایران متاثر ہوا ہے ۔تازہ ترین موصولہ اطلاعات کے مطابق آدھا ملک زیر آب آ چکا ہے
بدھ 17 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.