
Urdu Articles, Features and Interviews (page 52)
مضامین و انٹرویوز
-
ڈگری بمقابلہ بندوق!
کشمیریوں کم وبیش تقریباً 70سال سے زائدعرصہ صرف سیاسی تحریک کے ذریعے آزادی اورخودارادیت کاحق مانگامگردوسری طرف 7لاکھ سے زائدبھارتی فوجیوں کاجنون،جارحیت،دہشت اورظلم ان کے سروں پرلاکربٹھادیاگیا
جمعرات 4 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موت یا شہادت؟
بھارت اورپاکستان کی نظریاتی لڑائی میں ایٹمی صلاحیت نے اس وقت بھارت کومتوجہ کیاجب وہ پاکستان کوصفحہ ہستی سے مٹانے کی سوچ رہاتھا۔ 1960ء میں بھارت نے جوہری پروگرام شروع کیا تاہم 1965ء کی جنگ تک یہ صلاحیت حاصل نہیں کرسکاتھااورپاک بھارت جنگ میں بھارت منہ کی کھاکرزخم خوردہ وحشی بن گیا
جمعرات 4 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ان کے لئے احتجاج کون کرے؟
کاش ہمارے معاشرے کے یہ بچے بھی کسی طرح سنور جائیں۔ انہیں بھی اچھا ماحول میسر ہو۔ سچ تو یہ ہے کہ اللہ تعالی آسمان سے کوئی سیڑھی نہیں لٹکائے گا
جمعرات 4 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھٹو والے
کبھی طعنہ دیا جاتا ہے کہ بھٹو کی پرورش آمریت نے کی وہ ایوب خان کو ڈیڈی کہتے تھے،اور پھر یہ طعنہ دینے والے مخالفین اپنے جلسوں میں خود کو بھٹو جیسا عظیم لیڈر ثابت کر نے کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگاتے نظرآتے ہیں
جمعرات 4 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرق وسطی‘افغانستان امریکہ کو کھاگئے․․․
امریکہ عالمی اقتصادیات کوڈالر سے الگ کرنے کا جلد اعلان کر سکتا ہے جولان کے علاقے پر اسرائیلی سیادت تسلیم کرکے آگ پر تیل ڈالا گیاہے
بدھ 3 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشی کا مفہوم
درد ِدل رکھنے والوں کو چاہیے کہ وہ اپنے مال سے غریبوں، یتیموں اورکم وسائل لوگوں کے سر پر شفقت کاہاتھ پھیرتے رہیں۔ان کے بچوں کی تعلیمی ضروریات کا خیال رکھیں
بدھ 3 اپریل 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرمپ کی بدحواسیاں اورایران
گزشتہ برس مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ کیا کہ امریکا جوہری معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا اور ایران پر دوبارہ سے پابندی عائد کردی جائے گی۔یہ امریکی سفارتی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا۔ایرانی جوہری معاہدہ بہترین نہیں تھا اور کوئی معاہدہ بھی بہترین نہیں ہوتا،لیکن یہ ایک مکمل”پلان آف ایکشن“ تھا
بدھ 3 اپریل 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم کا دھیان بانٹنے والے!
علم کی شمع جاہلیت کے سورج کو ماند کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان جہاں تعلیم کوصرف اسکول بنانے ، مفت کتابیں اور بستے بانٹنے تک محدود رکھے ہوئے ہیں جو کہ بدعنوانی کیلئے آسان اور مشہوری کا آسان راستہ ہے
بدھ 3 اپریل 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمران جماعت میں اور اپوزیشن میں جنگ تیز
جو سال بیت گیا اس کی یادیں اور اس کے حوالے سے نئے سال میں مختلف ایام ہیں۔ عوام کے سامنے بطور سند پیش کئے جاتے رہیں گے لیکن بیتے سال کا موازنہ اگر ماضی کے سالوں سے کریں تو یوں محسوس ہوتا ہے بلکہ سچائی کی کسوٹی پر پورا اترتا ہے کہ
بدھ 3 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کون کہتا ہے،موت آئی تو مر جاوٴں گا
یہ بات اکثرسننے میں آ تی رہی کہ ذوالفقار علی بھٹو کی قسمت کا فیصلہ اسی روز ہوگیا تھا جس روزپاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیادرکھی گئی تھی بھٹو نے کہا تھاہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹمی پروگرام ہر قیمت پر جاری رہے گا
بدھ 3 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!
بھٹو سے آخری ملاقات محترمہ بے نظیر بھٹو اور نصرت بھٹو کی 3 اپریل 1979 ء کو ہوئی اور دوسرے دن 4 اپریل 1979 ء کو قائد عوام کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی ۔ان کی تدفین لاڑکانہ گڑھی خدا بخش میں ہوئی
بدھ 3 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا ،وہ شان سلامت رہتی ہے
ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا ہم گھاس کھا کر زندگی جئیں گے مگر ایٹمی صلاحیت حاصل کرکے رہیں گے !!!کیا ہوا کہ ذوالفقارعلی بھٹو جسمانی طور پر ہم میں موجود نہیں لیکن قوم کے شعور میں ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہیں اور زندہ رہیں گے
بدھ 3 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چینی باشندوں کی شادیاں،ایک ابھرتا سماجی مسئلہ
ان گروہوں سے منسلک لڑکیاں شادی کے بعد مال و دولت لیکر رفو چکر ہو جاتی ہیں۔اگر آپ ان حالات کا مطالعہ کریں توآپ کے لئے چینی باشندوں کی پاکستان میں شادیوں کی وجوہات سمجھ آ جائیں گی
منگل 2 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بت پرست یا بت شکن
یہ پاکستان کاتلخ تجربہ ہے کہ ایران نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کاہمیشہ ساتھ دیا،وہ چاہ بہارکی صورت میں ہویاپھرکوئی اورمعاملہ،اس نے مسلکی بغض میں بت پرستوں سے ہاتھ ملانے میں کوئی عارمحسوس نہیں کی اورامت مسلمہ کوشرمندہ کیا
منگل 2 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ کرائسٹ چرچ اور جدید اصطلاحات
ہماری دعا ہے اللہ تعالی جسینڈا آرڑران کو اسلا م قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائی اس دکھ اور غم کی گھڑی میں جو رویہ بھارت نے اختیار کیا وہ نہ قابل بیاں ہے
منگل 2 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمجھوتہ ایکسپریس کیس میں این آئی اے کا شرمناک رول
یہ واقعہ18 فروری 2007ء کی شب میں ہریانہ میں پانی پت کے نزدیک پیش آیا تھا اور اس میں 68 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں43 پاکستانی، 10 ہندوستانی اور15 نا معلوم افراد تھے
پیر 1 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ تو مضحکہ خیز ہے
آزادی گھروں سے باہر نوکریاں کرنے سے نہیں ملتی،نہ ہی گھروں میں رہنے والی عورتیں غلام ہوتی ہیں۔محتاج انسان غلام ہوتا ہے۔ وہ مرد بھی ہو سکتا ہے اور عورت بھی۔ کسی بھی انسان کو اچھی زندگی گزارنے کے لیے جیون ساتھی کی ضرورت نہیں خواہش ہوتی ہے
پیر 1 اپریل 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے بدنام حکمران کون سے ہیں؟ نئے سروے کی ضرورت
سیاسی مکاریوں اور بین الاقوامی بری نیتوں کے باعث پاکستان کو 1971ء میں بھارت سے شکست ہوئی اور دسمبر 1971ء میں جنرل یحییٰ خان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا۔ غلام محمد اور سکندر مرزا پر لگنے والے الزامات میں ڈرائنگ روم پولیٹکس جوڑ توڑ، بدانتظامی، خوشامد پسندی، اقربا پروری اور منتخب نمائندوں کو برطرف کرنا وغیرہ شامل ہیں
پیر 1 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپریل فول،جھوٹ کا عالمی دن !
اپریل فول میں ایسے کام کیے جاتے ہیں جن میں انہیں حقیر جانا گیا ہے بلکہ انہیں حقیر سمجھناہی ان سے مذاق کرنے پر ابھارتا ہے لوگوں کو احمق قرار دینا۔ ہم خود دوسروں سے اعلی خیال کرتے ہیں ۔اس خامی سے کم ہی بچے ہوں گے
پیر 1 اپریل 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم مہاتیر بن محمد کا دورہ پاکستان
ترانوے سالہ ڈاکٹرمہاتیر محمد کو اگرجدید ملائشیا کا بانی کہا جائے تو اس میں کوئی مبالغہ آرائی نہ ہوگی- ان کا سیاسی سفر ہمہ جہت کامرانیوں سے عبارت رہا- کامیاب لیڈرشپ کا پیمانہ کھٹن حالات میں درست فیصلہ سازی ہے
پیر 1 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.