
Urdu Articles, Features and Interviews (page 53)
مضامین و انٹرویوز
-
بھارت کا بغل میں چھری ،منہ میں رام رام کا عملی مظاہرہ!
بغل میں چھری منہ میں رام رام ہندو چانکیہ فلسفے کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے ۔بھارت کی مودی سرکاری کی جانب سے جس کا عملی مظاہرہ یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ساری دنیا نے دیکھا۔جب
اتوار 31 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عافیہ صدیقی کی قید بے گناہی کے سولہ سال !
امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 5 اگست 2008ء کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا ،ان پر جو الزام لگایا گیا مکمل جھوٹ کا پلندہ تھا کہ عافیہ کو 17 جولائی کو گورنر غزنی کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے اس کے پاس ایسی دستاویزات تھیں جن میں بم بنانے کے طریقے درج تھے
ہفتہ 30 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کو یہ بات سمجھ جانی چاہیے!
مودی کو چاہیے کہ اپنے سیاسی فوائد کے پیش نظر عوام اور اپنی فوج کو داؤ پر نہ لگائے۔ پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے حکومت‘ریاستی ادارے‘پاک افواج اور عوام اس کی سلامتی اور بقاء کو قائم رکھنے کے لئے ایک صفحہ پر متحد ہے جس کا اندازہ بھارت کو جارحیت کے ارتکاب کی صورت میں پاکستان کے بھر پور جواب پر بخوبی ہو گیا ہے
ہفتہ 30 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دِلوں کے لیڈر
جس جرات ہمت محبت پیار سے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے متاثرین کی مشکل میں ان کا ساتھ دیا ہے اُس کی وجہ سے آج وہ دلوں کی لیڈر بن چکی ہے ایسے ہی لیڈر ہوتے ہیں جو تاریخ کے چہرے ضیابخشتے ہیں ایسے لوگوں سے ہی انسانیت زندہ وقائم رہے گی
ہفتہ 30 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمانوں کیساتھ انصاف کے نام پر دھوکہ
بابری مسجد کیس کا مضحکہ خیز فیصلہ برسوں بعد بھارتی سپریم کورٹ کا آستھا اور عقیدت کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے عدالت سے باہر معاملہ حل کرنے کا حکم
جمعہ 29 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دعوت کیجیے۔۔۔۔مگر
میں نے مانا کہ کبھی کبھار بھائی ،بہن بھی ضرورت مند ہوتے ہیں اور ان کی مدد کرنا اولین فرائض میں شامل ہوتا ہے مگر میرا بھی یہی خیال ہے کہ ان کو بھی دعوت کی جگہ چھپی مدد کی ضرورت ہوتی ہے
جمعہ 29 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک ایسی حکومت جو سبھی کے حقوق کا احترام کرے ۔۔تحریر:انجینئر توفیق اسلم خان
ملک کی موجودہ صورتحال اور الیکشن ۲۰۱۹ کے مدنظر جماعت اسلامی ہند پچھلے ایک سال سے اس بات کیلئے کوشاں ہے کہ آنے والی حکومت ایسی ہو جو ملک کے دستور کے عین مطابق ملک کے عوام میں وسائل کی یکساں فراہمی کو یقینی بنانے اور مختلف گروہوں نسلوں اورعلاقوں کے درمیان دستور ہند کے مطابق انصاف کرنے والی ہو
جمعہ 29 مارچ 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدالتی فیصلہ ملکی سیاست کا رخ تبدیل کرنے کا باعث بنے گا
پیپلز پارٹی کی عوام کو سڑکوں پر لانے کی ”نیٹ پریکٹس“شروع ن لیگ اور پیپلز پارٹی حکومت کے اعصاب پر سوار سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کی علالت سلیم ،ضمانت پررہائی
جمعرات 28 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد پاکستان
ہمیں فخر تو ہے کہ ہم نوجوان ہیں، قوم کا سرمایہ ہیں مگر با خبر نہیں کہ قومی ذمہ داری کا بڑا حصہ ہمارے سر ہے۔ ہر ایک اپنا حق ادا کرے تو ہم بہترین قوم ہیں۔پاکستان کو دہشتگرد ثابت کرنا محض دشمن ممالک کی شرارت ہے، آپ کے وطن کی مٹی نے عبدالستار ایدھی پیدا کیا ہے نہ کی کلبھوشن یادیو
جمعرات 28 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامو فوبیا کے خلاف جسنڈا آرڈرن کا شاندار کردار
اخبارات کے مطابق پاکستان کے نو مسلمان اور انڈیا کے تین چار مسلمان نمازی بھی اس حملے میں شہید ہوگئے تھے، دنیا بھر کے حق شناس ،انسان دوست حکمرانوں، شخصیتوں ادیبوں اور قلمکاروں نے اس حملے کو اسلامو فوبیا کا ایک بدترین واقعہ قر ار دیا ہے
جمعرات 28 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن کی فاختہ جیسنڈا آرڈرن
کرائسٹ چرچ مسجدمیں آمدپرجیسنڈاسے جب ایک بچے نے سوال کیا کہ کیاہم اب محفوظ ہیں ؟توانہوں نے جواب میں کہاکہ میں ہراس فردکوجونیوزی لینڈکواپناگھرسمجھتاہے بتاناچاہتی ہوں کہ وہ اپنے آپ کومحفوظ تصورکرے ۔بظاہریہ الفاظ بہت بڑاپیغام تھے لیکن زخموں سے چوراقلیتی مسلمانوں کے لئے ان الفاظ نے حقیقت کا روپ اس وقت دھاراجب نیوزی لینڈکی جر ات مند وزیراعظم نے بنالیت ولعل سے کام لئے
جمعرات 28 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟
بھارتی وزارت دفاع نے گذشتہ سال کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں تینوں مسلح افواج میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کا جائزہ لیا گیا۔ ہر 3 دن میں ایک بھارتی فوجی کی خودکشی کے واقعات نے انڈیا کی عسکری قیادت کو ہلاکررکھ دیاہے جبکہ خودکشی کرنے والے 80 فیصد اہلکاروں کا تعلق زمینی فوج سے ہے
جمعرات 28 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدارا!اب یہ مذاق بند کریں
شرم کامقام تویہ ہے کہ اس مظلوم اوربے گناہ خاتون کی وہ دردناک چیخیں جس نے بگرام ایئربیس کے درودیوارتک ہلاکررکھ دئیے، ان کی اذیت ناک ابتداتواسلام آباد سے ہوئی ہوگی،وہ یہاں کسی کوسنائی کیوں نہیں دیں؟
جمعرات 28 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیلی اور ترت جواب دیا اپنی غلط بات پر اصرارکرنا سب سے بڑی جہالت ہے۔ہم دیکھیں غورکریں تو احساس ہوگا اس معاشرے میں قدم قدم پر ہمارا واسطہ روزانہ جاہلوں سے پڑتا رہتاہے اورجاہل بھی اس قدر جاہل کہ حیرت ہوتی ہے
جمعرات 28 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کفایت شعاری مہم،حکومت کودھچکا
ملک میں ایک طرف مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری ہے دوسری طرف ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں سو فیصد سے زائد اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کر کے حکومت نے خود اس مہنگائی کا اعتراف کر لیا ہے۔
بدھ 27 مارچ 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم کو اپنی جان سے بھی پیارا پاکستان ہے
796096 مربع کلو میٹر پر محیط یہ رقبہ دراصل توحید اور ایمان کی تربیت گاہ ہے، اسلام کی اس قدر وسیع و عریض تربیت گاہ دنیا میں کہیں بھی تو نہیں، اسی لیے یہ وطن ہمیں بہاروں اور لالہ زاروں سے بھی زیادہ پیارا ہے، اس وطن پر ہم قربان، اس پر ہمارے بیٹے نچھاور
بدھ 27 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائیک پومیو کے خدشات اور پاکستان
ابھی مائیک پومیو کے خدشات پربات ہورہی تھی کہ صدرٹرمپ کاایک اوربیان آگیاکہ پاکستان اورامریکہ کے تعلقات بہترین ہیں اورجلدپاکستانی قیادت سے ملاقات ہوگی۔افغانستان سے امریکی انخلااورطالبان کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان کے کلیدی کردارنے بھی امریکہ کوپاکستان کے قریب کردیا ہے
بدھ 27 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد
کو ئی اُس درندے سے پوچھے اگر تم اتنے ہی بہادر تھے تو افغانستان یا شام میں جاکر اپنی بہادری دکھاتے ‘ معصوم لوگ جو عبادت میں مصروف ہیں اُن بچوں عورتوں اور بوڑھوں کو شہید کر کے تم نے کو نسی بہادری دکھائی ہے ایسی حرکت کو ئی جانور درندہ عفریت ہی کر سکتا ہے کو ئی انسان تو دور کی بات عام جانور بھی ایسی حرکت کے بارے میں سوچ نہیں سکتا
بدھ 27 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں2019 ء کے عام انتخابات کی بساط اور اپوزیشن کا اتحاد
تمام سرکاری شعبے بری طرح سے مالی بحران کے شکار ہیں ۔ بی ایس این ایل جیسا اہم شعبہ کے ملازمین کی تنخواہوں پر لالے پڑے ہوئے ہیں ۔بینکوں کو اربوں روپئے کا چونا لگانے والے مودیوں نے ملک کی معیشت کا جس طرح بُرا حال کیا ہے اورملک کو کتنا پیچھے لے گیا ہے
بدھ 27 مارچ 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوک اور آنسو
حکمران کچھ نہیں کرتے نہ کریں ہم ایک دوسرے کا خیال کریں ایک دوسرے کے دل میں احساس اجاگرکریں یہی اخوت کا تقاضاہے اسی طریقے سے ہم ایک دوسرے میں خوشیاں بانٹ سکتے ہیں ازمائش شرط ہے
بدھ 27 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.