
International Articles & News Features (page 11)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
سی پیک بس سروس
ایک کاروباری شخص کے پاس اتنا وقت ہو گا؟ وہ اس قدر طویل سفر کیوں اختیار کرے گا جبکہ وہ کچھ پیسے زیادہ خرچ کر کے ہوائی جہاز کی سہولت میسر ہے؟
منگل 11 دسمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی اور سعودی عرب مد مقابل․․․مقاصد کیا ہیں؟
ہدف سعودی عرب ہے․․․جمال خاشقجی نہیں امریکہ اور اسرائیل کے پاس ایسی ٹیکنالوجی ہے جو کسی شخص کو کہیں بھی چلتا پھرتا دکھا سکتی ہے
بدھ 24 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی میں قبل ازوقت انتخاب اور جشنِ استنبول
سلطنت عثما نیہ چار صدیوں تک ایشیا ،یو ر پ اور افریقہ میں جاہ و جلال سے حکمران رہی طیب اردگان نے شب وروزکی محنت سے استنبول کو ایک بار پھر عروس البلا د بنا یا ، اس کا مر جھا یا ہوا چہرہ نیر تاباں بنا دیا
پیر 23 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان اور ترکی کے انتخابات
بیشتر عالمی تجزیہ کاروں کی آراء کے برعکس صدر ایردوان اور آق پارٹی کی فتح ایک دنیا کو حیران کرگئی
جمعہ 20 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناقابل یقین تسخیر اردوان کا عثمانی تھپڑ!
اقتصادی لحاظ سے ترکی 111ویں نمبر پر تھا اردوان نے اسے اٹھا کر 16ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ اردوان اگر ڈکٹیٹرہوتے تو بغاوت کی رات قوم ان سے نجات پانے کیلئے بوٹوں کو سلامی پیش کر رہی ہوتی ۔اردوان کی جیت پر شاہ سلیمان سمیت پوری دنیا کے رہنماؤں نے مبارک باد دی۔
منگل 10 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت جنگی مشقیں
شنگھائی تعاون تنظیم جنگی مشقوں کا انتظام ہر دو سال بعد کرتی ہے امن 2018ء ان مشقوں کا پانچواں ایڈیشن
پیر 11 جون 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
18 ویں شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن سربراہی کانفرنس
18 ویں شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن سربراہی کانفرنس "شنگھائی سپرٹ " شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے لئے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر میں مدد کرتی ہے
ہفتہ 9 جون 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کا پاکستانی سلامتی پر ایک اور وار
متنازعہ کشن گنگا ڈیم کا افتتاح شہباز شریف کی کالا باغ ڈیم سے دست برداری‘لمحہ فکریہ
بدھ 30 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام بحران لاکھوں افرادنگل گیا!
عالمی عدم توجہی کے باعث پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ پرتشدد واقعات سے انفراسٹر کچر تباہ، ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز
ہفتہ 26 مئی 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صہیونی جارحیت پر اقوام متحدہ کی کارکردگی ‘سوالیہ نشان؟
امریکہ کو دوہرا معیار قیام امن کی را ہ میں بڑی رکاوٹ اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے
بدھ 23 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی وزیر اعظم کا دنیا بھر میں قاتل مودی کے نعروں سے استقبال
مودی کی برطانیہ آمد پر کشمیریوں ‘دلت اور سکھ کمیونٹی کا بھر پور احتجاج ‘ سڑکوں پر گول میز کانفرنس لارڈنذیر کی سربراہی میں بھی احتجاج ، تمام کشمیری قیادت سیای اختلافات بالائے طاق رکھ کر متحد ہو گئی
اتوار 20 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ اور یورپ سیاسی واقتصادی بحران کی زد میں
بے روزگاری‘مہنگائی کی بڑھتی شرح سے علیحدگی کی تحریکیں جنم لینے لگی عالمی افق پر دائمی اقتدار کا خواب دیکھنے والی ”سپر پاور“ کا شیرازہ بھی سوویت یونین کی طرح بکھرنے لگا
ہفتہ 19 مئی 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب یروشلم کو اسرائیل کا کیپیٹل مانا گیا۔۔
مسجد اقصیٰ مسلمانوں کے لیے بھی بہت مقدس ترین جگہ ہے جہاں سے محمد مصطفی ﷺ معراج پر تشریف لے کر گئے تھے اور مسلمانوں کا قبلہ اول بھی مسجد اقصیٰ ہی ہے۔ بس اسی وجہ سے ہر مسلمان کے دل میں ایک آگ سی لگی ہوئی ہے کہ اب ہمارا قبلہ اول یہودیوں کے ہاتھ میں چلا گیا ہے
منگل 15 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام اور ایران کی ایٹمی تنصیبات اور اسرائیل
(IAEA) کے کیمرے ایرانی ری ایکٹر ز کی روزانہ لاکھوں تصاویر لیتے ہیں 6 ستمبر 2007ء کی رات اسرائیلی جیٹ طیاروں نے دیر الزور کا ایٹمی ری ایکٹر تناہ کر دیا
ہفتہ 12 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایٹمی ہتھیاروں کا مستقبل اصل امتحان!
بقائے باہمی کے جذبے کے تحت شمالی کوریا کے صدر کے اعلان پر چین روس سمیت دنیا بھر کے ممالک میں پذیرائی ،چینی خبر رساں ایجنسی اور پیپلز ڈیلی کی جائزہ رپورٹ میں ماہرین کا اظہار خیال
ہفتہ 5 مئی 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی آزاد ہوگئی مسئلہ کشمیرکے ساتھ آنکھ مچولی
راشد کو خوف ہے کہ اْس کی نوکری نہ چلی جائے۔ سرینگر میں 88کمروں کا ہوٹل جہاں وہ ایک ویٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔ وہاں صرف ایک ہی مہمان ٹھہرا ہوا ہے۔
ہفتہ 5 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر لہو لہو
آزادی کی جدوجہد خون کا خراج مانگتی ہے۔کشمیر کے عوام آج بھی اس جدوجہد میں خون آشام دور سے گزر رہے ہیں جنہیں ڈوگرا سکھ راج کے بعد سے آج تک ہندو سامراج کا سامنا ہے
جمعہ 27 اپریل 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کی ترقی کسی کیلئے خطرہ نہیں
13ویں نیشنل پیپلز کانفرنس سے خطاب میں چینی صدرکی اقوام عالم کوس منصفانہ نظام کی یقین دہانی تین ہزار سے زیاہ مندوبین کی آئینی ترمیمی بل کے ذریعے قانون نگرانی ،محکمہ جاتی ڈھانچے کی اصلاحات اور کمیونسٹ پارٹی سے متعلق فیصلوں کی توثیق
جمعرات 26 اپریل 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ظلم پھرظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
کشمیرکوخون میں نہلا دیا گیا ہے در جنوں بیٹے شہید کر دیے گئے ہیں، کشمیری لاشیں گن رہے ہیں اور جوان جنازے اٹھا رہے ہیں، بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیری نوجوان نسل ختم کرنے کے درپے ہے
جمعرات 26 اپریل 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام۔۔ خون آشام
”غوطہ “کے مسلمانوں ظلم و ستم کے سیلاب میں غوطہ زن اوربے حس حکمران؟ لاکھوں مسلمانوں کی نعشیں نوحہ کناں‘ تہذیب و ثقافت کا گہوارہ خطہ کھنڈر بننے لگا
پیر 16 اپریل 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.