
International Articles & News Features (page 5)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
اقتصادی ترقی کا ایک نیا زاویہ
عالمگیر وبا کے باعث رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین سمیت دنیا بھر میں اقتصادی سرگرمیاں تعطل کا شکار رہی ہیں۔اور تقریباً سبھی ممالک کو معاشی بحالی کے لیے مختلف اقدامات اٹھانا پڑے ہیں لہذاایسے میں چین کی جانب سے جی ڈی پی کا مخصوص ہدف طے نہ کرنا صورتحال کا تقاضا بھی ہے
بدھ 27 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ فلسطین کی حمایت ایک اہم فریضہ ہے
جب عالمی سیاست کے افق پر کوئی ذی شعور اور با بصیرت قیادت یہ کہتی ہوئی دکھائی دیتی ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دنیا کے تمام مسائل کے حل کی جڑ ہے یا پھر یہ کہا جاتا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ دنیائے اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے یا انسانیت کا سب سے بڑا مسئلہ ہے تو یہ بات بے جا نہیں ہے
منگل 26 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کے اہم اقتصادی سماجی ترقیاتی اہداف
چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے حکومتی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ دو ہزار انیس میں چین کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کے باوجود اہم سالانہ اہداف کی تکمیل کی گئی ہے۔ چین کی مجموعی اقتصادی کارکردگی مستحکم ہے اور لوگوں کے معیار زندگی میں مزید بہتری آئی ہے، جس سے ایک خوشحال چین کے جامع قیام کی فیصلہ کن بنیاد رکھی گئی ہے
ہفتہ 23 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سال 2020 کے لئے چین کے ترقیاتی اہداف
چین نے 2020 کے سال کے لئے اپنے صارفین کے افراط زر کا ہدف تقریبا ً 3.5 فیصد مقرر کیا ہے۔ چین موجودہ سال غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے تمام دیہی باشندوں میں غربت کے خاتمے کو یقینی بنائے گا
ہفتہ 23 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صیہونی کورونا وائرس
ہم جو چند دن کے لاک ڈاؤن ہونے سے پریشان و عاجزآچکے ہیں اور گھروں سے نکلنے کے لیئے بے چین ہیں ۔ذرا سوچئیے گزشتہ 13 سال سے غزہ کے بیس لاکھ لوگ جوصیہونی کورونا کی وجہ سے ہر طریقے سے لاک ڈاؤن میں ہیں،نہ کوئی آسکتا ہے نہ جا سکتا ہے
ہفتہ 16 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام کی حکومت عوام کے لئے
اپنے اس دورے کے دوران صدر شی جن پنگ سب سے پہلے ڈا ٹھونگ شہر کے ضلع یون جو کے نامیاتی زرد پھولوں کے مرکز، سی پنگ ٹاون کے فوانگ چھینگ گاوں پہنچے جہاں انہوں نے غربت کے خاتمے کے سلسلے میں پیش رفت کا جائزہ لیا
بدھ 13 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیسری جنگ عظیم یا محض لفظوں کی جنگ!
کئی دفاعی تجزیہ نگاروں اور چینی حکام کے مطابق موجودہ کشیدگی امریکہ اورچین کے درمیان جنگ کا باعث بن سکتی ہے ۔ دونوں ممالک کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا شکار ہیں ۔ چین اس امتحان سے گزر چکا جبکہ امریکہ میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں شدت سے جاری ہیں
بدھ 13 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین کا یوم نکبہ، سنہ1948ء کا کورونا وائرس
اس دن کی تباہی اور بربادی کو فلسطین کی تاریخ میں ہی نہیں بلکہ آج دنیا کی مہذب تاریخ میں ”یوم نکبہ“ یعنی تباہی وبربادی کا بہت بڑا دن کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے
منگل 12 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کو عراق سمجھنے کی غلطی ہر گز مت کیجیے گا
ایک ایسی کٹھن آزمائش میں جب انسانیت کی بقاء ایک چیلنج بن چکی ہے وہاں سیاسی مفادات کی جستجو کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔یہ وقت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا نہیں ہے۔چین اور امریکہ دونوں کا اس وبا کے خلاف اتحاد و تعاون عالمگیر مفاد میں ہے
منگل 12 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامیاب ایرانی سیٹلائٹ اور امریکی ردِ عمل
12اپریل کو خلیج فارس میں ایران کی سپاہِ پاسداران کے جوانوں اور امریکی فوجیوں کا آمنا سامنا ہوا۔ امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کی 12جنگی کشتیوں نے شمالی خلیج فارس میں امریکی بحری جنگی جہازوں کے راستے میں رکاوٹیں ڈالیں
ہفتہ 25 اپریل 2020 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی اورٹرمپ ،مثبت راہ اپنائیں
بھارتی وزیر اعظم اور امریکی صدر مزاج کے اعتبار سے خاصی مطابقت رکھتے ہیں اور اکثر اوقات بے سروپا باتیں کرنے کی خصوصی مہارت سے لیس ہیں
جمعہ 17 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی صہیونزم کی شکست اور اعتراف
یمن کے عوام اپنی آزادی اور اپنے استقال و عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انہوں نے امریکہ و اسرائیل کے سامنے سرتسلم خم ہونے سے انکار کر دیا ہے یہاں پر یقینا ایران کا کوئی ایسا فائدہ موجود نہیں ہے کہ جس کے لئے ایران کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا رہے
بدھ 25 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم ارض فلسطین اور فلسطینیوں کی واپسی
جہاں ایک طرف صہیونیوں نے فلسطین پر اپنے ناجائز قبضہ کو مکمل کرنے کے لئے کسی قسم کے ظلم اور زیادتی سے گریز نہیں کیا ہے وہاں فلسطینی ملت مظلوم کی شجاعت اور استقامت میں بھی ان مظالم کے سامنے کسی قسم کی کمی واقع نہیں ہوئی ہے
ہفتہ 7 مارچ 2020 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانیت اور کرونا وائرس کے درمیان جاری جنگ
یہ بات خوش آئند ہے کہ اب تک چوالیس ہزار سے زائد افراد مکمل صحت یابی کے بعداسپتالوں سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔چین بھر میں صوبہ حوبے سے باہر دیگر علاقوں میں اس وقت نئے کیسوں کی تعداد مسلسل "سنگل ڈیجٹ " میں آ رہی ہے
پیر 2 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوول کورونا وائرس کے خلاف چینی اقدامات ہی اس وقت بہترین ڈھال ہیں
اس وقت، چین میں مشکل کاوشوں کی وجہ سے صورت حال مستحکم ہے لیکن دوسری طرف یہ وباء اب دنیا کے مختلف ممالک میں سر اٹھا رہی ہے۔ اس وقت ضرورت اس امر کی ضرورت ہے کہ چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور تجربات سے استفادہ حاصل کیا جائے
پیر 2 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آر ایس ایس کی دہشت گردی کا شکار بھارتی اقلیتیں
انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش کیوں؟
بدھ 26 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخ کے عظیم ولنز
دُنیا کو ولنز کی ضرورت نہیں! اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اُن کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی موجودہ دور میں سفّاکیت اور درندگی میں سب پر بازی لے جاتے ہوئے نظر آتے ہیں
بدھ 26 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی فراڈیے اور ڈیل آف سنچری
معاہدے کے مسودے سے ثابت ہوگیا امریکی صدر کا داماد سلامتی کونسل سے زیادہ طاقتور ہے
پیر 24 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فسطین کی آزادی حتمی ہے
مسئلہ فلسطین سنہ67ء اور پھر سنہ73ء کی عرب اسرائیل جنگوں کے بعد نابودی کا شکار ہو نا شروع ہو چکا تھا۔ مصر جو اس زمانے میں عرب اسرائیل جنگ میں عرب دنیا کی قیادت کر رہا تھا اور فلسطینیوں کے لئے ایک ڈھارس بنا ہو ا تھا کیمپ ڈیوڈ معاہدے میں شامل ہونے کے بعد فلسطین کی حمایت سے رفتہ رفتہ دور ہوتا چلا گیا
اتوار 23 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی وائرس یا کووڈ 19 کرونا وائرس،زیادہ خطرناک کون؟
ایک مستند تجزیے میں کہا گیا ہے اگر چین ووہان شہر کو عارضی طور پر بند نہ کرتا تو صرف چھتیس گھنٹوں میں نوول کرونا وائرس دنیا کے چھ براعظموں تک پھیل چکا ہوتا
جمعہ 21 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.