
Investigative Articles & News Features (page 10)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
موسم سرما کی آمد اور لنڈا بازار
موسم نے لی پھر انگڑائی گرمی بھاگی ، سردی آئی
پیر 11 دسمبر 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
”فنگر پرنٹس سکیورٹی“کتنی محفوظ اور کتنی غیر محفوظ
لیپ ٹاپ ، سمارٹ فونز اور موبائل میں بھی سکیورٹی کی نئی سہولیات متعارف امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کے پاس100 ملین سے زیادہ فنگر پرنٹس موجود ہیں
جمعہ 8 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانوں کا محسن۔نیسلے
ایک ایسی کمپنی جس کا کاروبار ڈیڑھ سو سال میں 196 ملکوں تک پھیل گیا‘ اس نے 86 ملکوں میں 447 فیکٹریاں لگا لیں‘ اس میں 3 لاکھ 30 ہزار لوگ ملازم ہو گئے‘ وہ 247 بلین ڈالر کی مالک بن گئی
جمعہ 18 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کو ملک اور پاکستانی عوام کےلئے لازم و ملزوم سمجھتی تھیں
محترمہ فاطمہ جناح جمہوریت پسند لیڈر تھیں وہ پاکستان میں جمہوریت کی بقاءاور جلا کے لئے 2 جنوری 1965کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں متحدہ حزب اختلاف کے متفقہ امیدوار کی حیثیت سے میدان میں اتریں اور صدر محمد ایوب کا ڈٹ کر مقابلہ کیا وہ جمہوریت کو پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے لازم و ملزوم سمجھتی تھیں۔
منگل 1 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے ر وزگاری۔۔اسباب و نتائج
پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے۔گزشتہ کئی سالوں سے اسے بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔جن میں سے زیادہ تر مسائل ہمارے اپنے ہی پیدا کردہ ہیں۔پاکستان 14اگست 1947ء کو دنیا کے نقشے پر معر ض ِ وجود میں آیا۔ آزادی کے 64 سالوں میں بھی یہ ملک حقیقی معنوں میں آزادنہ ہو سکا ۔
بدھ 19 جولائی 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبرہ قطب الدین ایبک
آپ رحمتہ اللہ علیہ سخاوت کرنے کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم کا فرق نہیں کرتے تھے
جمعہ 7 جولائی 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پولیس کی تفتیش اور جے آئی ٹی
پاکستان میں کسی بھی بڑے حادثے ، دہشت گردی اور معاشرے میں خوف پھیلانے کے واقعات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بننا معمول ہے ہمارے ملک میں نائن الیون کے بعد جب دہشت گردی کے واقعات اچانک اس قدر بڑھے
منگل 4 جولائی 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمندر کا کھارا پانی پینے کے قابل بناناممکن ہوگیا
سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک نسبتاََ آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیاہے جس کے ذریعے اسے اب وسیع پیمانے پر پینے کے قابل بنا یا جاسکے گا۔
ہفتہ 3 جون 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
لاہور کے بارہ تاریخ دروازے
قدیم روایات اور ثقافت کا عکاس
جمعہ 2 جون 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
منشیات کوبین الاقوامی سطح پر انتہائی خطر ناک قرار دیا گیا ہے
پاکستان میں ہیروئن کا استعمال روس اور افغانستان کی جنگ کے بعد شروع ہوا۔ انگریز کیمیادان نے دشمنوں کو نقصان پہنچانے کے لیے اسکو 1874 میں دریافت کیا
ہفتہ 27 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلفی لیں اور ووٹ ڈالیں
الیکشن سے متعلق ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے ایسی ایک نئی ایپ متعارف کروائی ہے جس سے لوگ سیلفی کی مدد سے اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔اس ایپ کا سافٹ وئیر چہرے کی شناخت کر کے پہلے لوگوں کو الیکشن کے لیے رجسٹر کرتا ہے اور پھر اسی عمل کے تحت انھیں آن لائن ووٹ ڈالنے کی اجازت دیتا ہے۔
بدھ 17 مئی 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قدرتی وسائل سے مالامال صوبہ بلوچستان عدم توجہ کا شکار کیوں؟
پاکستان میں قدرتی وسائل سے مالا مال خطہ بلوچستان وسائل اور خوبصورتی کے اعتبار سے دنیا کہ امیر ترین خطوں میں سے ایک ہے۔
ہفتہ 13 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر اعلیٰ شہباز شریف ان ایکشن
گندم خریداری مراکز پر چھاپے کسانوں کی محنت کی کمائی پٹواریوں کو ہڑپ نہیں کرنے دینگے
جمعہ 12 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
منشیات کا استعمال
ہیروین کا اصل نام ڈی اسٹیل مرفین ہے جسے 1874ء میں ایک انگریز کیمیا دان نے دریافت کی اس دریافت کی اصل وجہ دشمنوں کو نقصان پہنچانا تھا۔ پاکستان میں ہیروین کا استعمال روس اور افغانستان کی جنگ کے بعد شروع ہوا۔ پاکستان میں 1984 سے آج تک ایک اندازے کے مطابق 30لاکھ کے قریب لوگ ہیروین سے ہلاک ہوچکے ہیں
جمعہ 12 مئی 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بل گیٹس
بل گیٹس دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہے اور اس کے پاس اتنے اثاثے ہیں کہ اس کی اگلی دس نسلیں ہاتھ پرہاتھ دھر کر بھی بیٹھی رہیں تو اپنی زندگی بڑے پر آسائش طریقے سے گزار سکتی ہیں۔ اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بل گیٹس کی کامیابی اس کی اچھی قسمت یا اس کی بے مثال عقل کی دین تھی،
جمعہ 28 اپریل 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
آسمان پر اُڑنے والی ٹیکسی 2021 تک آجائے کی
اور ٹیکسی سروس کے اعلان کے مطابق یہ ٹیکسی دو گھنٹے کے فاصلے کو 15منٹ میں پورا کرلے گی ۔
ہفتہ 14 جنوری 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قائد اعظم محمد علی جناح عظیم لیڈر
25 دسمبر 1876ء کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کراچی کے وزیر مینشن میں جنم لیا تو کسے معلوم تھا کہ یہ بچہ آ گے چل کر برصغیر کے مسلمانوں کا عظیم رہبر بنے گا۔ قائد اعظم محمد علی جناح کا اہل پاکستان پر یہ احسان ہے کہ انہوں برصغیر کے مسلمانوں کے لئے ایک آزاد، خودمختار ریاست کے قیام کے لئے بھر پور جدوجہد کی اور اپنی ساری زندگی اسی جدوجہد میں وقف کردی۔ قائد اعظم محمد علی جناح ایک عہد آفرین شخصیت، عظیم قانون دان، بااصول سیاستدان اور بلند پایہ مدبر تھے
پیر 26 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صرف 5 گھنٹے میں نیویارک سے اسلام آباد پہنچنے والا مسافر بردار طیارہ
ڈینور، کولوراڈو : امریکا کی نجی کمپنی ” بوم ٹیکنالوجی “ نے آواز سے دگنی رفتارپر سفر کرنے والے مسافر بردار طیارے کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جس کی پرواز آئندہ سال یعنی 2017 کے اختتام تک متوقع ہے ۔
ہفتہ 24 دسمبر 2016 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دنیا کے امیر ترین ممالک اور باشندوں کی آمدنی
ہرانسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کسی ایسے ملک میں رہائش اختیار کرے جو کہ انتہائی پرامن اور پر سکون ہونے کے ساتھ ساتھ وہاں حاصل ہونے والی آمدنی کی سطح بھی بلندہواور اسی فی کس آمدنی کی مدد سے ہی دنیا کے امیرترین ممالک کی درجہ بندی کی جاتی ہے ۔ حال ہی میں گلوبل فنانس میگزین نے عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اعدادوشمار کی بنیاد پر ممالک کے جی ڈی پی کی معیار بنا کر دنیا کے امیر ترین ممالک کی درجہ بندی پرمبنی ایک فہرست جاری کی ہے ۔ آئے دنیا کے دس سرفہرست امیر ترین ممالک کونسے ہیں ۔
بدھ 21 دسمبر 2016 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
علامہ محمد اقبال
علامہ اقبال 9 نومبر 1877ء کو برطانوی ہندوستان کے شہر سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے ۔ ماں باپ نے نام محمد اقبال رکھا۔ مختلف تاریخ دانوں کے مابین علامہ کی تاریخ ولادت پر کچھ اختلافات رہے ہیں لیکن حکومت پاکستان سرکاری طور پر 9 نومبر 1877ء کو ہی ان کی تاریخ پیدائش تسلیم کرتی ہے
بدھ 9 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.