
”فنگر پرنٹس سکیورٹی“کتنی محفوظ اور کتنی غیر محفوظ
لیپ ٹاپ ، سمارٹ فونز اور موبائل میں بھی سکیورٹی کی نئی سہولیات متعارف امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کے پاس100 ملین سے زیادہ فنگر پرنٹس موجود ہیں
جمعہ 8 ستمبر 2017

پاکستان میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوجو”فنگر پرنٹس سکیورٹی“ کے بارے میں نہ جانتا ہو۔ سم کی ملکیت حاصل کرنے کے لئے ، بنک اکاؤنٹ کھلوانے کے لئے ، اے ٹی ایم مشین سے رقم نکلوانے کے لئے، ضعیف المری کی پنشن وصول کرنے کے لئے ،حتیٰ کے خبریں گرم ہیں کہ اب لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں بھی ووٹنگ کے لئے فنگر پرنٹس استعمال کئے جائے گے جبکہ لیپ ٹاپ ، سمارٹ فون اور موبائل میں بھی سکیورٹی سہولت کے ”فنگر پرنٹس ریڈر“نت نئے انداز میں تسلسل کے ساتھ پیش کئے جارہے ہیں ، ہماری زندگی میں ”فنگر پرنٹس سکیورٹی“ کے اس تیزی سے بڑھتے ہوئے عمل دخل کے پیچھے صرف ایک ہی خیال کارفرما ہے اور وہ یہ کہ فنگر پرنٹس سکیورٹی دنیا کا سب سے محفوظ ترین طریقہ شناخت ہے، اگر ہم آپ سے کہیں کہ اس خیال کا حقیقت سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں تو شاید آپ کو ہماری اس بات پر ہنسی آئے لیکن ذرا دیر کیلئے ٹھہرئیے پہلے ہمارے اس مضمون کو ایک بار مکمل پڑھ لیں کیونکہ زیر نظر مضمون میں ہم فنگر پرنٹس سکیورٹی کے حوالے سے عوام الناس کے اذہان میں پائے جانے والے چار عام بڑے مغالطے دور کرنے کی کوشش کریں گے،پہلا مغالطہ : فنگر پرنٹس سکیورٹی پاس ورڈ سے زیادہ محفوظ ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Finger Prints Security Kitni Mehfooz Kini Ghair Mehfooz is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 08 September 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.