
آصف علی زرداری یا کراچی کا گینگسٹر
واپسی کے بعد آصف علی زرداری کے تیور کچھ بدل سے گئے ہیں ۔ بادشادہ سلامت آپوزیشن میں رہنے کی بجائے کراچی کے کسی گینگسٹر کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ۔ آئے دن سوشل میڈیا پر انکی کوئی نا کوئی تصویر وائرل ہوئی ملتی ہے
رخشان میر
منگل 28 مارچ 2017

17 جون کو یہ تقریر کرنا تھی کہ انھیں 25 جون کو ہنگامی فلائٹ سے دبئی جانا پڑگیا. آصف علی زرداری 18 مہینے خود ساختہ جلا وطنی کاٹنے کے بعد 23 دسمبر 2016 کو پاکستان واپس تشریف لے آے اور آتے ہی اپنے اور اپنے برخوردار بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پارلیمنٹ میں واپسی کا اعلان بھی کردیا ۔
(جاری ہے)
گذشتہ دنوں تو آصف علی زرداری نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قومی احتسابی ادارے کے چیئرمین کی کیا مجال ہے ، اسکی کیا حیثیت ہے کہ میرے پر کوئی کیس بنوائے، انکے لہجے میں ایک خوفناک تکبر تھا ۔ جمعے کو لاہور سے ملتان پہنچ گئے اور پنجاب بھر میں اپنی سیاسی مہم بھی تیز کر رکھی ہیں ، انکا کہنا ہے کہ پنجاب سے 2018 کے انتخابات میں ن لیگ کو نکال باہر پھینکیں گے.. اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں حکومت قائم کریں گے اور پنجاب میں کام کر کے دکھائیں گے..جیسے پنجاب کے عوام روٹی کو چوچوکہتے ہیں. اپنے 5سالہ دور حکومت میں کرپشن ، مہنگائی، بدعتوانی ، دہشت گردی اور بے روز گاری جیسے سینکڑوں تحفے پیپلزپارٹی نے ہمارے سپرد کئے وہ ہم چاہ کر بھی نہیں بھول سکتے۔ سندھ کی بدنصیبی ہی یہ رہی ہے کہ اپریل 2008 سے لے آج تک پیپلز پارٹی کے سپرد ہے. میرے مطابق تو آصف علی زرداری کوا پنی سرگرمیاں سندھ تک ہی محیط رکھنی چاہئیں بلکہ اب میڈیا کے اتنا ماتم کرنے کے بعد تو سندھ کی عوام کو بھی ہوش کے ناخن لے کر موروثی اور خاندانی سیاست سے جان چھڑوا لینی چاہیے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Asif Ali Zardari Ya Karachi Ka Gangster is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 March 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.