
سیاسی منصب بتدریج تبدیل ہونے لگے
بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کیلئے ناگزیر کیا وہ پارٹی میں نئی روح پھونک سکیں گے۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی واپسی کے ساتھ ذوالفقار مرزا کی توپیں خاموش
جمعہ 5 جون 2015

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو 6ماہ کے بعد وطن واپس آگئے جس کے بعد پیپلز پارٹی میں اختلافات کی افواہیں دم توڑ گئیں اور کارکنوں میں نیا جوش وولولہ پیدا ہوگیا سیاسی حلقوں نے بلاول بھٹو کی و اپسی کو آصف زرداری کا نیا ٹرمپ کارڈ قرار دیا ہے۔ بلاول بھٹو کی واپسی اورذوالفقار مرزا کی واپسی کی خبریں ساتھ ساتھ آئیں۔ جب بلاول بھٹو کا نجی طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا۔ سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا علاج کے بہانے بیرون ملک جانے کی تیاریاں کر رہے تھے اورعدالت نے ان کی عبوری ضمانت منظور کرکے باہر جانے کی اجازت دیدی تھی۔ صوبائی وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کہا کہ ذوالفقار مرزا ماضی کی سیاست کا حصہ بن گئے ہیں۔اس طرح پیر کا روز سابق صدر کی کامیابیوں کا دن تھا اوروہ بہت خوش تھے بلاول ہاؤس میں جشن منایاجارہا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Siasi Mansab Batadreekh Tabdeel Hone Lage is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 05 June 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.