
دارالحکومت کی سیاسی سرگرمیاں ماندپڑگئیں
عید پر سکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے۔۔۔۔ جہاں تک اسلام آباد کی سیاسی فضا اور اس میں گرمی کا تعلق ہے تو بلدیاتی انتخابات میں تعطل کی وجہ سے عوامی جوش کم ہوا ہے اور سیاسی سرگرمیاں بھی رمضان المبارک کی وجہ سے سست روی کا شکار رہیں
جمعرات 23 جولائی 2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں اور عوامی جوش وخروش ماند پڑ گیا اور اب وعوام کی نظریں سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن پر ہیں کہ دارلحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول کب جاری کیا جاتا ہے ۔ عید کے موقع پر ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا اور سکیورٹی اداروں کو خصوصی فرائض سونپے گئے ۔ رمضان کے آخری عشرے میں اسلام آباد کی مسجد نمازیوں سے بھری رہیں جبکہ محافل شبینہ کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ۔ فصل مسجد میں تین روزہ محفل شبینہ کا اہتمام کیا گیا جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اعتکاف بھی بیٹھی ۔ اس رمضان میں سیاسی افطاریوں کا رحجان کم رہا جہاں تک اسلام آباد کی سیاسی فضا اور اس میں گرمی کا تعلق ہے تو بلدیاتی انتخابات میں تعطل کی وجہ سے عوامی جوش کم ہوا ہے اور سیاسی سرگرمیاں بھی رمضان المبارک کی وجہ سے سست روی کا شکار رہیں تاہم رمضان میں پارلیمنٹ کے اجلاس طلب کئے گئے اور کئی عوامی مسائل اور قانون سازی پر بھی کام کیا گیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Daral Hakomat Ki Siasi Sargarmiyaan Maand Par Gayeen is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 23 July 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.