
لوئر دیر انتخابات
خواتین رائے دہی کے بنیادی حق سے محروم۔۔۔۔ سراج الحق پر حیرت ہے جو خواتین کو لیکر چلتے اور ان کے بغیر ان کی کوئی تقریر مکمل نہیں ہوتی ،این اے 246میں خواتین کا ایک جلسہ بھی کر لیا
منگل 19 مئی 2015

پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار دیکھیں تو ایک طرف پاکستانی عورت کو عالم اسلام کی پہلی وزیر اعظم بننے کا اعزاز حاصل ہے تو دوسری طرف وطن عزیز کے بعض علاقوں میں عورت ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم ہے۔خواتین کے ووٹ ڈالنے کے معاملے میں جب بات قبائلی روایات خصوصاً پشتونوں کی ہوتو وہاں معاملہ اور بھی گھمبیر صورتحال اختیار کر جاتا ہے۔پشتون معاشرے میں قبائلی روایات کو یہاں تک اہمیت حاصل ہے کہ ان کے رسوم و رواج، ملکی آئین و قوانین پر بازی لیجاتے ہیں۔جمہوریت کا راگ الاپنے والی اور عورتوں کی ترقی کے نعرے لگانے والی سیاسی جماعتوں کا ”لوئر دیر“ کے انتخابات میں خواتین کو ووٹ نہ دینے کے فیصلے پر متفق ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مصلحت و انا پسندی کا شکار ہیں اور اپنے اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہی ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Lower Dir Intekhabat is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 19 May 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.