
ختم نبوت ایمان کابنیادی عقیدہ ہے!
مسلمانوں اور قادیونیوں یا احمدیوں میں کوئی نقطہٴ اشتراک نہیں․․․․․․․․ قرآن وحدیث اور اجماع اُمت سے یہ ثابت ہوچکا کہ حضور ﷺ ہی خاتم النبین ہیں
ہفتہ 25 نومبر 2017

عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کا اجتماعی عقیدہ ہے۔ سلفا وخلفاََ شرقا وغرباََ شمالاََ وجنوباََ تمام دسیوں آیات سے صرا حنا اختتام نبوت محمد ﷺ ثابت ہے اور سینکڑوں آیات قرآنی سے اشارتاََ عقیدہ ختم نبوت ثابت ہے۔ کلام اللہ کے ساتھ ساتھ کلام رسولﷺ کا بھی بہت بڑا حصہ مسئلہ ختم نبوت سے بھرا ہوا ہے ۔ بخاری سے لے کر بیہقی تک مسلم سے لیکر نسائی تک تمام کتب احادیث میں یہ مسئلہ روز روشن کی طرح واضح ہے۔ انکار ختم نبوت کفر کا اعلیٰ سٹیج ہے۔ قرآن وحدیث اور اجماع امت سے تو یہ ثابت ہوچکا کہ حضورﷺ خاتم النبین ہیں ان کے بعد اب کوئی نبی نہیں آئے گا، ایک آدمی بھی مدعیان نبوت کو ان کے کردار ، تضاد بیانی، ناشائستہ زبان، شعائر اللہ کی بے حرمتی، تحریف قرآن، تحقیر حدیث، توہین انبیاء اورتنسیخ جہاد کی بنا پر نبی تو کیا مسلمان بھی نہیں سمجھتا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Khtme Nbowat Iman Ka Banyadi Aqeeda Hy is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.