
بجلی ،گیس کی لوڈ شیڈنگ گھریلو خواتین کا جینا محال
گیس کی بندش اور کم پریشرکے باعث گھریلو خواتین شدید مشکلات کا شکار ہیں وقت پر کھانا یا ناشتہ تیار کرنا ممکن نہیں ہے اس صورتحال نے گھریلو خواتین کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے
منگل 30 دسمبر 2014

کبھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ تو کبھی گیس کی لوڈ شیڈنگ ہر دو صورتوں نے عوام کا خصوصی طور پر گھریلو خواتین کا جینا محال کر رکھا ہے۔گزشتہ کئی روز سے شہر بھر میں گیس کی بندش ہے اور کہیں گیس کا پریشر اتنا کم ہے کہ کھانا پکانا ناممکن ہے۔ گیس کی بندش اور کم پریشرکے باعث گھریلو خواتین شدید مشکلات کا شکار ہیں وقت پر کھانا یا ناشتہ تیار کرنا ممکن نہیں ہے اس صورتحال نے گھریلو خواتین کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ دوسری جانب دیکھا جائے تو اس وقت مٹی کا تیل اتنا مہنگاہے کہ اس کا استعمال کرکے خانہ داری کے امور انجام دینا عام خواتین کی پہنچ میں نہیں ہے اور جہاں تک لکڑی کے استعمال کی بات ہے تو اس کا استعمال شہری سطح پر کم اور دیہی علاقوں میں زیادہ ہوتا ہے اس لئے لکڑی جلا کر کھانا تیار کرنا شہری خواتین کے لئے کسی امتحان سے کم نہیں ”گیس کی بندش گھریلو خواتین کے روزمرہ کے معمولات پر کس طرح سے اثر انداز ہوئی ہے“ اس حوالے سے ہم نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین سے بات چیت کی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
Bijli Gass Ki LoadShedding is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 December 2014 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.