
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- سماجی مضامین
- 3دسمبر کو لاہور میں بے بصارت افراد کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج
3دسمبر کو لاہور میں بے بصارت افراد کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج
وزیراعلیٰ شہبازشریف نابیناوٴں پر لاٹھی چارج پر اپنے منصب سے مستعفی ہو جائیں۔۔۔۔۔ بصارت سے محروم افراد پر لاٹھی چارج کا تمغہ پنجاب کے حکمرانوں کے سینے پر سجا دیا
بدھ 10 دسمبر 2014

معذور افراد معاشرے کا حصہ ہیں، سابق صدر جنرل محمد ضیاء الحق کی بیٹی زین پیدائشی طور پر معذور تھی لیکن اپنی معصوم اداوٴں کے باعث وہ جنرل محمد ضیاء الحق کو تمام بچوں میں سے پیاری تھی جب وہ اقتدار میں آئے تو انہوں نے ملک کے معذور افراد کو سپیشل افراد سے موسوم کر دیا اور سرکاری ملازمتوں بلکہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلہ کے لئے بھی معذور افراد کا 2فیصد مقررکی۔ ہمارے ہاں بہت سے اداروں میں بعض ”نام نہاد معذوروں“ نے مختلف سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں معذوروں کے کوٹہ پر ملازمتیں حاصل کرنے کے لئے خود کو بہرے اور گونگے بنا رکھا ہے اور اس کے لئے باقاعدہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں اور شہروں کے دوسرے بڑے ہسپتالوں سے باقاعدہ سرٹیفکیٹ حاصل کر کے کسی نہ کسی ادارے میں ملازمت حاصل کر رکھی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
3 December Ko Lahore Main BeBasarat Afrad Ki Rally Per Police Ka Lathi Charge is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 10 December 2014 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.