
کھلی کچہریاں
عوام اورپولیس میں اعتماد کارشتہ قائم کرنے اور تھانہ کلچرکی تبدیلی کے لئے ہر حکومت بلند وبانگ دعوے کرتی رہی ہے مگر ماضی میں پولیس افسران اپنے اختیارات کم ہونے کے خدشات کے پیش نظرخود محکمہ پولیس میں اصلاحات اور ماڈل تھانوں کے قیام کی راہ میں روڑے اٹکا تے رہے ہیں
ہفتہ 14 فروری 2015
عوام اورپولیس میں اعتماد کارشتہ قائم کرنے اور تھانہ کلچرکی تبدیلی کے لئے ہر حکومت بلند وبانگ دعوے کرتی رہی ہے مگر ماضی میں پولیس افسران اپنے اختیارات کم ہونے کے خدشات کے پیش نظرخود محکمہ پولیس میں اصلاحات اور ماڈل تھانوں کے قیام کی راہ میں روڑے اٹکا تے رہے ہیں۔ افسران کو تحفظات تھے کہ اگرایسا ہو گیا تو ان کے اختیارات کم ہو جائیں گے جبکہ مقدمات کی فری رجسٹریشن سے ان کی اجارہ داری ختم اور اصل کارکردگی کھل کر سامنے آ جائے گی۔یہی وجہ ہے کہ نہ تو عوام اور پولیس میں اعتماد کا رشتہ قائم ہو سکا اور نہ ہی تھانہ کلچر تبدیل نہ ہو سکا اورماضی میں بھی اس حوالے سے کی گئی کوششیں بار آور ثابت نہ ہو سکیں۔مگر اب لاہور میں سی سی پی او کیپٹن(ر) محمد امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی سربراہی میں پولیس ٹیم تھانہ کلچرکے خاتمے کے لئے عملاََمیدان میں نکل آئی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
Khuli kachehriyan is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 14 February 2015 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.