
قصور میں چوری ڈکیتی جوئے اور منشیات فروشی کے اڈے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرکل آفسران کی تعیناتیوں پر نظر ڈالیں تو معلوم ہو گا ہر آفیسر کے پیچھے کوئی طاقت ور سیاسی شخصیت ہی نظر آئے گی جو حکومت وقت کا کوئی نہ کوئی ستون ہو گی
بدھ 28 جنوری 2015

بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ انگریز دور میں جو پولیس کی کارکردگی تھی وہ انتہائی تسلی بخش تھی۔ جرائم نہ ہونے کے برابر تھے۔ چوری چکاری کا تو کبھی کبھا رہی کوئی واقعہ سننے کو ملتا تھا۔ اس دور میں لوگ کھلے کھیتوں میں بے فکر ہو کر نیند کے مزے لیا کرتے تھے۔ اور شہروں میں لوگ گلیوں اور گھروں کی چھتوں پر سکون کی نیند سوتے تھے۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ساری باتیں ایک خواب بن کر رہ گئیں ہیں۔ آباد ی میں اضافہ ہوتا گیا۔ نئی آبادیاں نئے شہر و دیہات آباد ہو رہے ہیں۔ نئے تھانے اور پولیس چوکیاں بنائی جا رہی ہیں۔ تا کہ جرائم پر قابو پایا جا سکے۔ دوسری طرف معاشرے میں بے روزگاری ، غربت کا عنصر پروان چڑھ رہا ہے۔ وسائل کی نسبت ضروریات بڑھ چکی ہیں ہماری حکومتیں ہمارے سیاستدار ہمارے وڈیرے ، جاگیردار اس ملک پر قابض ہو چکے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
Kasur Main Chori Daceti Juee Or Manshiyat Farooshi K Aadde is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 January 2015 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.