
Special Articles Articles & News Features (page 26)
خصوصی مضامین مضامین
-
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے بدترین پاسپورٹس میں شامل
ایک سو سات ممالک کی اس فہرست میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نمبر104 ہے۔ صرف تین ممالک ایسے ہیں جن کا پاسپورٹ ہم سے بھی ذیادہ گیا گزرا ہے
منگل 15 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ نئے خیال سے کمال کر(سحر صبا پیرزادہ)
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام میرے لئے نئے تجربات اور مشاہدات کا سبب بناہے ۔ اس پروگرام کی وجہ سے مجھے خیبر پختونخواہ کی ثقافت، ماحول، رسم و رواج اور لوگوں کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا
پیر 14 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مظلومین کشمیر اور مظلومین یمن!
میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان کے وزیر خارجہ انسانی حقوق کونسل میں کشمیر کے عنوان پر قرار داد جمع کروانے کے لئے سولہ ممالک کی حمایت لینے میں ناکام رہے جس کے باعث یہ قرار داد فلور پر پیش ہونے سے قاصر رہی
پیر 14 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب میں امریکی افواج کا اضافہ
امریکی تاریخ سے بخوبی سمجھاجاسکتاہے کہ امریکہ کو سعودی عرب سے کوئی محبت نہیں جس کے دفاع کے لیے وہ اپنی فوجوں کے ساتھ وہاں امڈتاچلاآتاہے اور نہ ہی امریکہ کو ایران سے کوئی دشمنی ہے جس سے بدلہ لینے کے لیے اس نے اپنی سپاہ کو لااتاراہے۔دراصل یہ امریکہ کی اسلام دشمنی ہے
ہفتہ 12 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عادت کی قوت
عادت اس خودکار عمل کو کہتے ہیں جسے انسان اپنی زندگی کے روزمرّہ معامالات کو انجام دینے کے دوران اختیار کرتا ہے
جمعرات 10 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاک کا محکمہ اور دور جدید…!
ڈاک کا نظام جوکہ ماضی میں باہمی روابط کا واحد ذریعہ رہا ہے، خطوط کے ذریعے عوام کو آپس میں ملانے میں موثر ترین کردار ادا کر تا آیا ہے جب خط کوآدھی ملاقات تصور کیا جاتا تھا۔ سخت گرمی اور سردی میں میلوں کی مسافت طے کرکے پیغام پہنچانے والا ڈاکیا جو محبت کا امین کہلاتاتھا آج اس کی رومانوی حیثیت اور تاریخی کردار کو بھی لوگ ہر گزرتے دن کیساتھ بھولتے جارہے ہیں
بدھ 9 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صبح اکتوبر کا انمٹ نقش
یہ صبح 8 اکتوبر 2005 کی وہ دردناک صبح تھی جو طلوع بھی معمول کے مطابق ہوئی تھی، سورج کی کرنوں نے اندھیروں کے طلسم کو توڑ کر اجالا کیا تھا لیکن جوں ہی گھڑی کی سوئیوں نے آٹھ بج کر باون منٹ (8:52) کا اعلان کیا، مظفر آباد، بالاکوٹ اور باغ شدید زلزلے کی لپیٹ میں آئے اور پلک جھپکتے ہی ایک لاکھ کے قریب افراد لقمہ اجل بن گئے
منگل 8 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوہری جنگ کے نقصانات
بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ ہوتی ہے تو یہ پوری دنیا کے لیے انتہائی خطرناک ہوگی اور اس کے نتائج بھیانک ترین ہوں گے جس سے باہر نکلنے میں دنیا کو 10 سال سے بھی زائدعرصہ لگے گا، بارشیں بہت کم ہوں گی
منگل 8 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا ”آزادی مارچ“
اقوام متحدہ کشمیر میں امن فوج تعینات کرے اور کشمیریوں کو آزادانہ حق خود ارادیت کا موقع مہیا کیا جائے ۔
منگل 8 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قدرتی آفات سے آگاہی کا قومی دن
انسانی ساختہ تباہ کن ہتھیاروں کے بعد سب سے وسیع پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا باعث بننے والی وہ ناگہانی آفات ہوتی ہیں جن کو قدرتی آفات کہا جاتا ہے ان قدرتی آفات سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا صرف مناسب احتیاطی تدابیر کے ذریعے ان سے پہنچنے والے نقصان کو کسی حد تک کم کیا جاسکتا ہے
منگل 8 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کو منہ توڑ جواب دینگے
پاکستان کے عوام افواج سیاسی پارٹیاں حکومت ایک پیج پر تھے پوری قوم افواج حکومت اپوزیشن کے حوصلے بلند ہیں اور منہ توڑجواب بھارت کو دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں وقت بتائے گا پاکستان بھارت سے کئی گناہ چھوٹا ملک ہے مگر پاکستان کے عوام اور افواج پاک کا مقابلہ کرنا آسان نہ ہو گا اور آگے بڑھنے کا عزم رکھتے ہیں
پیر 7 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ 8 اکتوبر2005۔۔۔جب پوری قوم ایک نظر آئی۔۔۔۔تحریر:شعیب احمد ہاشمی
8 اکتوبر 2005 ء کو8 بج کر 50 منٹ پر آنے والے ہولناک زلزلے کو پاکستان کی تاریخ کا بد ترین زلزلہ کہیں تو غلط نا ہوگا۔ ریکٹر سکیل پر 7.6 کی شدت سے آئے زلزلے نے علاقے کا نقشہ بدل کر رکھ دیا
پیر 7 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی بامقصد سیاحت اور تاریخی ورثہ
برطانیہ کی مشہور ''برٹش بیک پیکر سوسائٹی'' نے '' زمین پر موجود تمام ممالک میں سے انتہائی دوستانہ ملک، جہاں پہاڑوں کے وہ حیرت ناک مناظر ہیں جو کسی کے بھی تصور سے ماورا ہیں '' کے الفاظ کے ساتھ 2018 میں پاکستان کو دنیا کی سب سے بڑی سیاحتی منڈی قرار دیا تھا
اتوار 6 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزادی کشمیر مارچ کے شرکاء کو سلام
چار اکتوبر کو تمام آزادکشمیر سے چلنے والے جلوس پانچ اکتوبر کو مظفر آباد سے قافلہ بن کر چکوٹھی کی طرف اس تسلسل کو تازہ کرتے ہوئے پیدل چل پڑے ہیں اس بار ڈاکٹر توقیر گیلانی چیئرمین لبریشن فرنٹ آزادکشمیر قیادت کر رہے ہیں اور وہی جوش و جذبہ‘ حرارت دیدنی ہے جو 1992 میں امان اللہ خان کی قیادت میں تھا
اتوار 6 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیس اصلاحات خرابیاں کہاں ہیں
میں یقین کہہ سکتا ہوں اگر آج بھی پولیس کو وہ سہولتیں دیں جدید سائینٹیفک طریقوں سے تفتیشی نظام متعارف کروائیں پولیس ملازمین کا معیار زندگی بلند کریں ڈیوٹی ریسٹ اور چھٹی کا طریقہ کار مناسب بنایا جائے۔ یہ وہی پولیس ہو گی جو اپناکام ایمانداری سے بھی کرے گی اور عام کی توقعات پر پورا بھی اترے گی
اتوار 6 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کا مقدمہ
یہ 2نومبر سنہ1917ء کی بات ہے کہ جب پہلی جنگ عظیم کے خاتمہ کے فوری بعد صہیونیوں نے فلسطین پر قبضہ کی ٹھان لی تھی۔اقوام متحدہ جو اس وقت لیگ آف نیشن کے نام سے کام کر رہی تھی،فلسطین کا مقدمہ پیش کیا گیا تو عالمی طاقتوں کی ایماء پر اس مقدمہ کو صہیونیوں کے مقابلہ میں زیادہ پذیرائی حاصل نہ ہو پائی
اتوار 6 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیا پاکستان اور پرانے مسائل غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ افسوسناک ہے
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سلام میرے محسن
آج الحمدللہ بہت بڑے بڑے اجتماعات میں تقریر کا موقع ملتا رہتا ہے، ہزاروں کے مجمع میں بھی گھبراہٹ چھو کر بھی نہیں گزرتی تب اپنے اساتذہ کا مجھ پر کیا گیا احسان یاد آتا ہے۔ بے شک میرے استاد نے میرے ہنر کو پہچان کر میری شخصیت کو مضبوط کیا تھا، اور آج الحمدللہ اپنے ہی سکول میں بھی تقریر کا موقع ملتا ہے تو دل خوشی سے شاد ہوجاتا ہے
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اساتذہ کا مقام اور مسائل …!
اساتذہ انسان کو ربّ رحمن سے آشنا کرتے ، دنیا میں انسانیت سے محبت، امن،اور اخوت کا پرچار کرتے
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق اور بھارت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں ”گومودی گو“کے نعروں کی گونج
جمعہ 4 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.