
Special Articles Articles & News Features (page 24)
خصوصی مضامین مضامین
-
قومی بیمار
اب بیماری اور ڈرامے پہ جھگڑا اور شکوک و شبہات کیسے بھئی؟ اپنی وزیر صحت کو بلائیں
منگل 26 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کی آواز
آج قریباً دو ماہوار گزر چکے ہیں اور دشمن کا کرفیو اور دردندگی ویسے ہی جاری ہے۔پہلے دو دن میں میرے ساٹھ ہزار سپوت شہید کر دئے گئے۔بچے،بوڑھے،جوان سب کو ہی فرعونیت کا نشانہ بنایا گیا جو ابھی بھی ویسے ہی جاری ہے
پیر 25 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناروے کا واقعہ آخری ہی ہونا چاہیے
سوال تو اٹھے گا کہ اگر ناروے انسانی حقوق اور دوسروں کے جذبات کے احترام کے حوالے سے توانا قانون کا حامل ایک مضبوط ریاست ہے تو پھر اس بد بخت کارٹونسٹ سے لارس تھارسن تک قانون کے اس محفوظ قلعے میں وہ نقب کہاں سے لگاتے اور امت مسلمہ کے مقدس اور حد درجہ حساس جذبات کو بھسم کرنے کی مذموم کوششیں کرتے رہتے ہیں
ہفتہ 23 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں خواتین میں ڈپریشن کا پھیلاوٴ
سماجی میل جو ل کی کمی ، سوشل میڈیا کا بے جا استعمال، گھریلو تناوٴ، خواتین میں ڈپریشن پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
بدھ 20 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچے قوم کا قیمتی سرمایہ…!
یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان میں بھی بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے بھی کام ہورہا ہے یا یہ سلسلہ صرف نعروں ،دعوؤں اور تقریروں تک ہی محدود ہے؟
بدھ 20 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد کی تاریخ
بابری مسجد کی بنیاد 1527ء ایودھیا میں رکھی گئی اور تقریباً تین سو سال تک اس مسجد میں اللہ اکبر کی صدائیں گونجتی رہیں ۔ ایودھیا میں پہلی بار مذہبی فسادات 1853ء میں شروع ہوئے
منگل 19 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ورلڈ ٹوائلٹ ڈے
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سوا دو کروڑ کے قریب لوگوں کو ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں اور وہ اب بھی کھلی جگہوں پر رفع حاجت پر مجبور ہیں
منگل 19 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین کا نوحہ
تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے۔مگر کہیں سے بھی کوئی صدائے احتجاج تک نہیں۔ہیومن رائٹس واچ کی ایک ڈائریکٹر برائے مشرقی وسطی وشمالی افریقا سارہ لیاویسٹن بھی تسلیم کر چکی ہے
پیر 18 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کا ایک عجیب و غریب اور حیرت انگیز ملک
پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے ۔ ورلڈ بنک کی 2016کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی دیہی آبادی % 60.78فیصد، جب کہ شہری آبادی 39.2% تھی ، لہٰذا پاکستان کی دیہی آبادی کے حوالے سے 70% پر اتفاق کیاجاتا ہے۔ انڈو نیشیا کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی 95.98%کے تناسب سے پاکستان میں آباد ہے
پیر 11 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یومِ اقبال اوراقبالِ جرم
سوچئے کے ہم بہتر برس سے ایسے کتنے یوم اقبال اور یوم قائد منا چکے ہیں اورقوم کس حد تک اقبال شناس ہوئی ہے۔اور کتنے لوگوں کو اقبال کے اشعار اور ان کے خیالات کی روح سے آشنائی ہے۔ کیا ہم اس دن صرف تعطیل ہی سے لطف اندوز ہوتے رہے ہیں
ہفتہ 9 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علامہ اقبال ایک سچے عاشق رسولﷺ
آپ کے فارسی کلام میں بھی عشق رسول میں ڈوبے ہوئے اشعار ملتے ہیں ، ایک شعر میں فرماتے ہیں کہ حضور کی محبت میں اپنے آپ کو فنا کردو اور ان کی اطاعت و فرماں برداری کو اپنا شعار بنا لو تو تمہیں ایسی قوت حاصل ہوجائے گی کہ بحر و بر پر تسلط قائم ہوجائے گا
ہفتہ 9 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
۹نومبریوم اقبال
آج دنیا اسے مصوّرپاکستان اورشاعرمشرق کے نام سے جانتی ہے ۔اس کی بنیادوں کوجلاء بخشنے والے کوشمس العلماء سے پکارتی ہے۔اس نے جہاں دیدہ دانشوروں سے شرف تلمذ حاصل کیا
ہفتہ 9 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمارے اقبال اور ان سے جڑی یادیں
قانون اور شاعری میں اپنا وقت تقسیم کرتے ہوئے، اقبال مسلم لیگ میں سرگرم رہے۔ انہوں نے پہلی جنگ عظیم کے ساتھ ساتھ خلافت تحریک میں بھی ہندوستان کی شمولیت کی حمایت نہیں کی اور مولانا محمد علی اور محمد علی جناح جیسے مسلم سیاسی رہنماؤں کے ساتھ قریبی رابطے میں رہے
ہفتہ 9 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شخصیت کے وہ تخلیقی عناصر جنہوں نے اقبال میں ایک مخصوص قسم کی گو نا گو نی رنگا رنگی پیدا کی اوراقبال کو اس کے ہم عصروں سے زیادہ دل آویز، باعث کشش اور جاذب نظر بنا دیا،اس کاباعث اقبال کی علمی و ادبی اور تعلیمی کوششوں سے زیادہ مذہبی رجحان بنا
ہفتہ 9 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدارا ویاگرا کو معاف کر دیجئے
پاکستان میں بالخصوص مرد حضرات میں پیناڈول کے بعد اگر کسی دوا نے شہرت پائی تو وہ ویاگرا ہے. مشہور زمانہ دوا ویاگرا میں ایک سالٹ sildenifil ہے
جمعرات 7 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرتار پور راہداری، حقائق
سکھ برادری پاکستان کو اپنا مکہ اور مدینہ تصور کرتے ہیں۔ان کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک دیو جی کا مزار ان کے لیے اس قدراہمیت کا حامل ہے جس قدر مسلمانوں کیلئے خانہ کعبہ ہے
منگل 5 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اعلان بالفور! تاریخ برطانیہ پر سیاہ داغ
برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ آرتھربالفور نے سنہ1917ء میں برطانوی یہودی لابی کے اہم ترین فرد Walter Rothschild کو ایک خط لکھا جس میں فلسطین کو یہودیوں میں تقسیم کرنے کا کہا گیا
پیر 4 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت کو کبھی ہیچ سمجھنا نہ خدارا
اور میں کیسے بھول سکتی ہوں عرفہ عبدالکریم رندھاوا کی داستان اور ملالہ یوسفزئی کی تعلیمی خدمات کا کوئی نعم البدل نہیں۔صرف یہی نہیں بے شمار عورتوں کی مثالیں ہیں جو میری ہمت، میرا حوصلہ اور میرا خود پر اعتماد بڑھاتی ہیں
پیر 4 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی ٹی روڈ
جب بھی وطن عزیز میں کسی بھی قسم کی سیاسی ہلچل ہوتی ہے ۔ملک میں کوی تحریک چلتی ہے اس کا محور جی ٹی روڈ ہی ہوتا ہے۔جی ٹی روڈ نے ہر قسم کا ہر سیاسی پارٹی ہر فرد ہر ادارے کو احتجاج کرنے لیے وسیع القلبی کا مظاہرہ کیا ہے
پیر 4 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جؤائنٹ فیملی سسٹم کی حقیقت
جوائنٹ فیملی سسٹم کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس میں چونکہ جائیداد کے انتظام و انصرام کی تمام تر ذمہ داری فرد واحد پر ڈالی جاتی ہے لہذا اکثر اوقات اسے اپنی تمام تر خواہشات کو پس پشت ڈال کر اپنی پوری توجہ صرف اور صرف اپنے خاندان کا شملہ اونچا کرنے کی طرف مرکوز کرنا پڑتی ہے
جمعہ 1 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.