
Special Articles Articles & News Features (page 27)
خصوصی مضامین مضامین
-
نیا پاکستان اور پرانے مسائل غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ افسوسناک ہے
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سلام میرے محسن
آج الحمدللہ بہت بڑے بڑے اجتماعات میں تقریر کا موقع ملتا رہتا ہے، ہزاروں کے مجمع میں بھی گھبراہٹ چھو کر بھی نہیں گزرتی تب اپنے اساتذہ کا مجھ پر کیا گیا احسان یاد آتا ہے۔ بے شک میرے استاد نے میرے ہنر کو پہچان کر میری شخصیت کو مضبوط کیا تھا، اور آج الحمدللہ اپنے ہی سکول میں بھی تقریر کا موقع ملتا ہے تو دل خوشی سے شاد ہوجاتا ہے
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اساتذہ کا مقام اور مسائل …!
اساتذہ انسان کو ربّ رحمن سے آشنا کرتے ، دنیا میں انسانیت سے محبت، امن،اور اخوت کا پرچار کرتے
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق اور بھارت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں ”گومودی گو“کے نعروں کی گونج
جمعہ 4 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خود کشی !
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سالانہ 5سے 7ہزار لوگ اپنی زندگی کا خود خاتمہ کرتے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ دنیا میں ہر 40سیکنڈ میں ایک شخص خودکشی کر رہا ہے اور یہ تعداد کسی بھی جنگ یا قدرتی آفت میں مرنے والوں کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے
جمعرات 3 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کا تاریخی خطاب
ٹرمپ کی”ثالثی“اور مودی کی تمام سفارتکاری پر پانی پھر گیا
جمعرات 3 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صرف ڈگری سے کام نہیں چلے گا۔۔۔
ہمارے تعلیمی نظام میں، ایک طالب علم میموری کی صلاحیت کو بڑھانے یا صرف امتحان پاس کرنے اور اچھے گریڈ حاصل کرنے تک سوچتا ہے
بدھ 2 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیلی ایٹمی تنصیبات نشانہ پر
صہیونی ذرائع ابلاغ پر اس طرح کے تجزیات گردش میں ہیں اور اندرون خانہ بھی یہ خطرہ محسوس کیا جا رہاہے کہ اسلامی مزاحمت کی تنظیموں کی جانب سے کسی بھی وقت اسرائیل کے حساس مقامات کو آرامکو طرز کے حملوں کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے
پیر 30 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں کرفیو سے نظام مفلوج
کرفیو سے نظام زندگی مفلوج ،ادویات اور اشیاء خوردونوش ناپید مودی کی جارحیت وبربریت سے مقبوضہ کشمیر لہو لہان!
پیر 30 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی ایشیاء کا پہلا انسداد تشدد مرکز برائے خواتین
جب قوم کی یہ بیٹیاں اپنے مسائل کے حل کے لیے پولیس اسٹیشن ، میڈیکو لیگل سرٹیفیکیٹ کے لیے ہسپتال کا و دیگر اداروں کا رخ کرتی ہیں
پیر 30 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی فطری ریاستوں میں تقسیم، عالمی امن کی ضمانت
اگر انٹرنیشنل اداروں کے تحت ہندوستان میں اکھنڈ بھارت کے نظرےئے پر ریفرنڈم کرایا جائے تو موجودہ تاریخ کی سب سے بڑی حقیقت اور ظلم واضح ہو جائے گا
اتوار 29 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قیامت خیز زلزلہ 2019ء
سارے نوجوان حرکت میں آجاوٴ اور پروفیشنل ہمدردی سے متاثرین زلذلہ کو بچا لو۔خدا متاثرین کو یہ صدمہ برداشت کرنے اور اپنے پیاروں کا دکھ سہہ جانے اور گھروں کاروبار کے نقصان کا صدمہ اُٹھانے کی ہمت عطا کرے
ہفتہ 28 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اس دنیا کی تباہی کتنی قریب ہے․․․․․؟
کیا انسان تیار ہے
بدھ 25 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے قابو ڈینگی اور حکومتی اقدامات…!
بے قابو ڈینگی اور حکومتی اقدامات…!
پیر 23 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت نے کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی مان لی توپھر؟
اگر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی حکومت مستقبل قریب میں کوئی بڑی اچیومنٹ نہ کرسکی تو پاکستانی پبلک کے جذبات کا ملبہ پاکستانی حکومت اور بااختیار لوگوں پر گرے گا۔
پیر 23 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن کے علمبردار ہی عالمی امن کے دشمن !
2001 ء میں دنیا بھر کا امن تباہ کرتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک نے افغانستان پر حملہ کرکے لاکھوں انسانوں کو امن کے نام پر قتل کیا، عراق میں امن کے نام پر لاکھوں انسان جنگ کی بھینٹ چڑھادیے
ہفتہ 21 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عرب ممالک کا متذبذب رویہ مسائل کی حل میں رکاوٹ
ٹرمپ کے تسلی آمیز بیانات سے خطے میں قیام امن کی کوششیں زائل ہونے لگیں
ہفتہ 21 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت پاکستان پر حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا
امریکہ کا منافقانہ رویہ‘تیسری جنگ کے خدشات بڑھنے لگے! مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کا کردار سوالیہ نشان ہے
جمعہ 20 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عرب ممالک کی مودی پر نوازشیں اور اقوام متحدہ کا کردار؟
مودی کے جنگی جنون سے قیام امن کی کوششیں زائل ہونے لگیں
ہفتہ 14 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سی پیک کو افغانستان سے منسلک کرنے کی چینی خواہش
امریکہ”امن مذاکرات “سے کیوں فرار ہوا؟
جمعہ 13 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.