
میڈیکل کی طالبہ کا قتل اور تعلیم یافتہ قاتل کی خودکشی
عمارہ فائنل ائیر کاامتحان دے کر کمرہ امتحان سے باہر آئی تو ملزم نے فائر کھول دیا 31 دسمبر کو جب 2015 کا سورج دن میں اپنی چمک دکھا رہا تو اس دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ شمس کا لونی کے علاقہ میں قائم حکومت پنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتال میں ڈینٹل سرجن کا امتحان دینے
منگل 12 جنوری 2016

31 دسمبر کو جب 2015 کا سورج دن میں اپنی چمک دکھا رہا تو اس دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ شمس کا لونی کے علاقہ میں قائم حکومت پنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتال میں ڈینٹل سرجن کا امتحان دینے کے لئے آنے والی بھارہ کہو میں واقع میڈیکل کی فائنل ائیر کی طالبہ اپنا پیپر اور پریکٹیکل امتحان دینے اس کے ہال میں آئی جہاں اس نے تحریری امتحان دیا۔ اور جب وہ پرچہ حل کرنے کے بعد پریکٹیکل کی تیاری کے لیے باہر آئی تو سامنے ایک مسلح نوجوان موجود تھا جس نے کمرہ امتحان سے باہر نکلنے والی 23 سالہ عمارہ عالم پر 30 بور پستول سے فائرنگ کر دی۔ جس سے دو گولیاں لگیں اور وہ ہسپتال کے کوریڈور میں ہی شدید زخمی حالت میں گر گئی۔ اسی دوران حملہ آور 27 سالہ محمد آصف نے اسی پستول کی نالی کا رخ اپنی کنپٹی کی طرف موڑا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Medical Ki Taliba Ka Qatal Aur is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 January 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.