جیکب آباد ، محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین کے مطالبات پورے نہ ہونے پر 55ویں روزبھی احتجاج جاری
ملازمین کا 19جولائی کو وزیراعلیٰ ہائوس کے سامنے دھرنے کااعلان
ہفتہ 15 جولائی 2017 21:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ بہبود آبادی کے میل موبلائیزرزکا مستقل نہ کرنے کے خلاف 55ویں روزبھی احتجاجی جاری رہا ملازمین نے مطالبات پورے نہ ہونے پر رجب گولو، بشیر ابڑو، جی ایم کھوکھر ،عیسیٰ سومرو،عبدالخالق کیہر کی قیادت میں احتجاجی جلوس نکال کر علامتی بھوک ہڑتال کی گئی جس میں عوامی تحریک کے صدر جی ایم سومرو ،اے پی سی کے شعبان ابڑو ،ایس ٹی پی کے نظام مستوئی، رزاق لغاری اوردیگرنے پہنچ کر حمایت کااعلان کی ملازمین نے کہاکہ 55روزسے سراپا احتجاج ہیں صوبائی وزیر بہبودآبادی کا آبائی ضلع ہے جیکب آبادآنے کے باوجود انہوں نے پوچھاتک نہیں بڑے افسوس کی بات ہے انہوں نے کہاکہ حقو ق کی جدوجہد جاری رہے گی 19جولائی کو وزیر اعلیٰ سندھ کے گھر کے سامنے دھرنا دیاجائے گا۔
متعلقہ عنوان :
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد میں شدید گرمی کا راج ،درجہ حرارت 47.5تک جا پہنچا
منافع خوروں کو بے لگام اشیاء خوردونوش کے من مانے ریٹ وصول
جیکب آباد ضلع انتظامیہ کی جانب سے 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر منایا
جیکب آباد میں منافع خور بے لگام
جیکب آباد میں سندھ فوڈ اتھارٹی غیر فعال ،عملہ مقرر لیکن کئی ماہ سے دفتر قائم نہیں کیا جاسکا
جیکب آباد، 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
جیکب آباد میں بلدیہ ملازمین کی جانب سے سانحہ 9 مئی کے خلاف اور سیکورٹی اداروں کی حمایت میں ریلی نکالی ..
جیکب آباد میں سندھ فوڈ اتھارٹی غیر فعال ، عملہ مقرر لیکن کئی ماہ سے دفتر قائم نہیں کیا جاسکا
جیکب آباد میں 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، ڈی سی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی
جے یو آئی میڈیا سیل کی جانب سے میڈیا کانفرنس 12 مئی کو ڈسٹرکٹ کونسل ہال جیکب آباد میں ہوگی
جیکب آباد پولیس کا جرائم پیشہ انعام یافتہ ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جیکب آباد میں منافع خور بے لگام ، آٹے کی قیمت میں کمی ہونے کے باوجود ہوٹل مالکا ن بدستور روٹی 20روپے ..
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا