اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہوگی، ملک محمداحمدخاں

بدھ 14 دسمبر 2016 11:22

ْ قصور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمدنوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کررہاہے‘پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے پاکستان میں روزگارکے مواقع فراہم ہونگے اورپاکستان کی معیشت مستحکم ہوگی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و رکن صوبائی اسمبلی ملک محمداحمدخاں نے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو عدلیہ کا فیصلہ قبول کرناہوگا‘ یہ وقت قوم میں انتشارپیداکرنے کا نہیں بلکہ قوم کو متحدکرنیکاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں