ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان کابلو کی پاور پلانٹ اور ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی کا دورہ
چائنیز انجینئرز و سٹاف کی سیکورٹی اور ہسپتال میں مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ہسپتالوں میں طبی سہولیات کیساتھ ساتھ خوشگوار ماحول فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ‘عمارہ خان
منگل 31 جنوری 2017 19:33
(جاری ہے)
علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی کا دورہ کیا اور عوام الناس کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف ، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی محمد شاہ رخ نیازی ، مرکزی صدر انجمن تاجران پتوکی رانا ممتاز علی خاں ، ایم ایس ہسپتال اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے تا کہ ہر شہری کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات میسر آسکیں ۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف ہسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے بلکہ ہسپتالوں میں آنیوالے مریضوں کو ایک خوشگوار ماحول فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ اس کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہسپتال کے لان میں نئے پودے لگانے ، فلورا والز کی تعمیر ، ہسپتال احاطہ میں اٹالین اور سپینش بینچز رکھنے کے علاوہ دیگر تزئین و آرائش کے کام کو جلد ازجلد مکمل کرنے کا حکم دیا ۔ڈپٹی کمشنر قصور نے ہسپتال دورہ کے موقع پر تمام وارڈز کا دورہ کیا اور عوام الناس کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا بھی جائزہ لیا ۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور،طالبعلم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانیوالا ہیڈ ماسٹر اور خاتون ٹیچر معطل
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت
کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت
قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے، پولیس ترجمان قصور
انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی