قصور میںنوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکرزندگی کا خاتمہ کرلیا

ہفتہ 6 مئی 2017 13:51

قصور میںنوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکرزندگی کا خاتمہ کرلیا
قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2017ء)قصورکے نواحی گائوں موضع کھارا میں گھریلو ناچاقی پرنوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکرزندگی کا خاتمہ کرلیا، تفصیلات کے مطابق موضع کھاراکے رہائشی محمداسلم کے جواں سالہ بیٹے وقاص اسلم نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی،س پولیس نے ضا بظہ کی کا رروائی کے بعد نعش ورثا ء کے سپرد کر دی۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں