قصور،واپڈا ہائیڈ رو یونین کے عہدیداروں نے پولیس کیخلاف تالا بندی احتجاجی مظاہرہ کرنیکا اعلان کر دیا

جمعرات 15 جون 2017 20:28

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2017ء) واپڈا ہائیڈ رو یونین کے عہدیداروں نے پولیس کے خلاف تالا بندی کرکے احتجاجی مظاہرہ کرنیکا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی صدر کے رویے کے خلاف ہم احتجاج کریں گے جب واپڈا ادارے کسی بھی ایف آئی آر بجلی چوروں کے خلاف درج کروانے جاتے ہیں تو حیلوں بہانوں سے ٹال مٹول کرکے بجلی چوروں سے ساز باز کی جاتی ہے جس پر واپڈا والوں نے احتجاجی مظاہر ہ کیا سردار تجمل ڈوگر ، خالد حسین ، محمد اسلم بلوچ سمیت دیگر عہدیداروں نے کہا کہ ان کے تبادلے تک تالا بندی کا جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں