صوبائی سیکرٹری سپورٹس محمد عامر جان کا شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس قصور کا دورہ ‘تمام گرائونڈ ز اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کیلئے کھیلوں کے میدان اور اسٹیڈیمز بنائے جا رہے ہیں ‘صوبائی سیکرٹری سپورٹس
اتوار 19 نومبر 2017 17:30
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس محمد عامر جان نے کہا کہ پنجاب حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کے بہترین مواقعے فراہم کرنے کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔
نوجوان نسل کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کیلئے تمام بڑے شہروںمیں سپورٹس سٹیڈیمز اور کھیلوں کے میدانوں کے جال بچھائے جارہے ہیں تا کہ علاقائی ٹیلنٹ کو اپنے اظہار کے خاطر خواہ مواقعے میسر آئیں ۔قصور میں نوتعمیر شدہ سپورٹس کمپلیکس یہاں کے عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے جس سے نہ صرف قصور بلکہ گردونواح کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع میسر آئے گا۔ اس جدید ترین سپورٹس کمپلیکس میں ہاکی ‘فٹبال ‘کرکٹ اور کبڈی کے اسٹیڈیم تعمیر کئے گئے ہیں جہاں مختلف کھیلوں کی جدید ترین سہولیات میسر آئینگی ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت
کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت
قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے، پولیس ترجمان قصور
انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
سعودی عرب سے جلد اربوں ڈالر کے معاہدے ہوں گے، وزیراعظم
-
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا