لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر محمد ندیم قریشی ، ایگزیکٹو کمیٹی کا فہیم الرحمن سہگل کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس

پیر 16 جولائی 2018 17:51

لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر محمد ندیم قریشی ، ایگزیکٹو کمیٹی کا فہیم الرحمن سہگل کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر محمد ندیم قریشی اور ایگزیکٹو کمیٹی نے ایگزیکٹو کمیٹی رکن فہیم الرحمن سہگل کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ والدہ کا انتقال ایک انتہائی جانکاہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی وہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرمائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں