مریم نواز کے اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل نہ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ن لیگ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں کہ وہ اپنے کارکنان کے زریعے سے 25 جولائی سے پہلے اڈیالہ جیل پر حملہ کریں گے ، معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا انکشاف
مقدس فاروق اعوان جمعرات 19 جولائی 2018 11:40
(جاری ہے)
یاد رہے گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے تھے۔
اڈیالہجیل کے باہر پہنچنے والے کارکنان میں خواتین کی تعداد زیادہ تھی۔ کارکنان نے ہاتھوں میں بینرز ، نواز شریف اور مریم نواز کی تصاویر بھی اُٹھا رکھت تھے۔ جبکہ اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر لیگی کارکنان نے شدید نعرے بازی بھی شروع کر دی تھی۔ خیال رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے لیے جمعرات کا دن مقرر ہے لیکن لیگی کارکنان نے آج ہی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ کر احتجاج کرنا شروع کر دیا تھا۔آج جمعرات کا دن ہے اور آج اڈیالہ جیل میں قید مجرم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر سے ملاقات کا دن ہے۔جب کہ جیل میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر نواز شریف اور مریم نواز کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گیس چوری کریک ڈائون،مزید 1199 گیس کنکشنزمنقطع،4کروڑ 56 لاکھ سے زائد کے جرمانے
وزیرصنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے گورنمنٹ پرنٹنگ پریس پنجاب کا دورہ
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو طلب
صوبائی وزیرصنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پرائس کنٹرول کونسل کا پہلا اجلاس، تین نکاتی ایجنڈے ..
پنجاب بھرمیں 1360ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق1476زخمی ہوئے، ریسکیو 1122
پنجاب کے عوام کو آٹے اور روٹی کی قیمت میں تاریخی ریلیف فراہم کر رہے ہیں، وزیر خوراک بلال یاسین
ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹ کے وفدکا ایل ڈی اے کا دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے کا ایونیو ون کا دورہ
ایل ڈی اے کی کارروائیاں،غیر قانونی تعمیرات مسمار
فی میل گریجوایٹس کو خود مختار بنانے کےلئے جدید سکلز اور آئی ٹی کی مہارت سکھائیں گے،رانا سکندر حیات
تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی سے متعلق تقاریب کا اہتمام خوش آئند ہے، سی ٹی او لاہور
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 4.10 ملین روپے سے زائد وصول
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے