بند کریں
پیر جولائی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

بدھ دسمبر

کاشتکار نے گنے کے مقررہ نرخ نہ ملنے پر اپنی فصل کو آگ لگادی

وقت اشاعت:
13/12/2017 - 14:26:21

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی

وقت اشاعت:
13/12/2017 - 12:22:58

200روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کل ہوگی

وقت اشاعت:
13/12/2017 - 12:22:57

گل گلائل کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت

وقت اشاعت:
13/12/2017 - 12:22:55

پیوندکئے گئے بیر کے پودے کھیت میں لگانے کی ہدایت

وقت اشاعت:
13/12/2017 - 12:22:54

بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

وقت اشاعت:
13/12/2017 - 12:20:46

منگل دسمبر

قصور، سکولوں اور کالجز میں ہیپاٹائٹس کی وجوہات اور بچائو بارے آگاہی مہم کا آغاز

وقت اشاعت:
12/12/2017 - 18:49:01

ڈپٹی ڈائریکٹر قصور کا تحصیل کوٹ رادھاکشن کے کالجز کا دورہ ‘تعلیمی معیار اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا

وقت اشاعت:
12/12/2017 - 18:49:01

پنجاب کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام طلباء و طالبات میں ہیپاٹائٹس کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے مہم کا آغاز

وقت اشاعت:
12/12/2017 - 17:42:21

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز طلعت رشید کا تحصیل کوٹ رادھاکشن کے کالجز کا دورہ ‘تعلیمی معیار اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا

وقت اشاعت:
12/12/2017 - 17:42:21

مختلف اضلاع میں سورج مکھی کی کاشت بارے آگاہی مہم جاری ہے، محکمہ زراعت

وقت اشاعت:
12/12/2017 - 11:42:02

گندم کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی یقینی بنائیں، زرعی ماہرین

وقت اشاعت:
12/12/2017 - 11:42:01

دُکھی لوگوں کی خدمت انسانیت کی معراج ہے‘ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری حاجی نعیم صفدر انصاری

وقت اشاعت:
12/12/2017 - 11:42:00

حکومت پنجاب نے شعبہ تعلیم کیلئے تاریخی اقدامات کئے ہیں، ملک اعجاز احمد خان

وقت اشاعت:
12/12/2017 - 11:42:00

پیر دسمبر

قصور،ڈالہ کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق

وقت اشاعت:
11/12/2017 - 22:13:05

قصور پولیس نے شراب کی چالوبھٹی پکڑ لی، دو ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
11/12/2017 - 22:13:05

حکومت عام آدمی کو صحت کی جدید سہولیات مہیاکرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے‘خواجہ عمران نذیر

وقت اشاعت:
11/12/2017 - 18:18:53

قصور،جرائم پیشہ افرادکیخلاف کریک ڈائون جاری،24 اشتہاریوں سمیت48ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
11/12/2017 - 18:18:53

حکومت پنجاب نے شعبہ تعلیم اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے تاریخی اقدامات کئے ہیں ‘ملک اعجاز احمد خاں تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہیں ‘پاکستان کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کے ... مزید

وقت اشاعت:
11/12/2017 - 18:15:43

دکھی لوگوں کی خدمت انسانیت کی معراج ہے ‘رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری قابل ستائش ہیں وہ لوگ جو اپنی زندگیاں مستحقین کی مدد کیلئے وقف کر دیتے ہیں ‘جذبہ انسانی کے تحت مستحقین کی مدد کر ... مزید

وقت اشاعت:
11/12/2017 - 18:15:43
نتائج 2901 سے 2920 کل 5727

قصور کی تصاویر

قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور سجاد حسین سندھڑ انتخابات کے انتظامات اور ضابطہ اخلاف کے حوالے ..

قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن/جج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور سجاد حسین سندھڑا انتخابات کے انتظامات اور ضابطہ اخلاق کے حوالے ..

قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ملیریا کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

قصور: نگران صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیوی ڈویلپمنٹ میاں نعمان کبیر یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز پتو کی کمپلیکس ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی اور ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد گنڈا سنگھ بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی جانب سے منعقد موک ایکسر سائز کے ..

قصور: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ جنرل الیکشن کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور کی مزید تصاویر