Articles on Education (page 17)
تعلیم کے بارے میں مضامین
-
ترکی میں قبل ازوقت انتخاب اور جشنِ استنبول
سلطنت عثما نیہ چار صدیوں تک ایشیا ،یو ر پ اور افریقہ میں جاہ و جلال سے حکمران رہی طیب اردگان نے شب وروزکی محنت سے استنبول کو ایک بار پھر عروس البلا د بنا یا ، اس کا مر جھا ... مزید
-
ہو ئی صنفِ نازک دھواں دھواں
کو ئی لڑکی سگریٹ نوشی کو ڈپر یشن کا علاج سمجھتی ہے تو کو ئی اسے بطور فیشن پیتی ہے
-
نصاب تعلیم میں پاکیزہ زندگی کے عنوان سے مواد کی شمولیت
اس وقت صوبے بھر میں تقریباً باون ہزارسرکاری اور ایک لاکھ کے قریب پرائیویٹ تعلیمی ادارے موجود ہیں تما م سکولوں میں ہمارے بچوں کو تعلیم تو دی جا رہی ہے لیکن ان کی تربیت کا ... مزید
-
بیروزگاری اور پیشہ ورانہ تعلیم
بیروزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ غور کیا جائے تو اس روایتی تعلیم کا خاطر خواہ فائدہ حاصل نہیں ہو رہا ہے۔ صورتحال یہ دیکھی جا رہی ہے کہ بارہویں کے امتحانی نتائج ... مزید
-
نظام تعلیم و امتحان، چند تلخ حقائق
قومی زندگی کے مسائل پاکستان میں سب سے اہم اور حساس مسئلہ نئی نسل کی تعلیم و تربیت ہے۔ سچ یہ ہے کہ سب سے زیادہ خرابی اور بگاڑ کا شکار بھی یہی شعبہ ہے۔
-
سندھ میں تعلیم
صوبہ سندھ معیشت کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے اہم صوبہ سمجھا جاتا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ ہے جس کی آبادی 5کروڑ سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔
-
غربت اور تعلیم و صحت کی حالت ۔۔آئی ایم ایف رپورٹ!
ایوان اقتدار کے مکینوں کی طرف سے لاکھ دعوے کئے جائیں کہ انہوں نے اپنے دور اقتدار میں ملک کا نقشہ بدل دیا ہے اور زندگی کے تمام شعبوں میں عوام کے معیار زندگی میں بہتری لائی ... مزید
-
ہمارا نظام ِتعلیم اور ذمہ داریاں
علم ایک لازوال دولت ،بچوں کے مستقبل کا قیمتی خزانہ اور خدا کی عطا کردہ نعمت ہے۔ انسانیت کی تکمیل کیلئے تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔تعلیم سے انسان کی شخصیت ... مزید
-
مقبوضہ کشمیرمیں ہندوستان کی تعلیم دشمنی!
مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کا سب سے پرانہ اور نہ ختم ہونے والا مسئلہ ہے،ستر سال کا عرصہ ہوگیا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ... مزید
-
بھارتی وحشیانہ عزائم اورOICکا کردار
بھارت میں انتہا پسندوں اور جنونیوں کی کوئی کمی نہیں ہے ایک واقعے میں بھارتی جنونیوں نے اشتہار کے سلسلے میں لگائے گئے فرضی پاکستانی سیٹ کو اکھاڑ پھینکا۔یہ واقعہ بھارت ... مزید
-
پاکستان کے موجودہ حالات اور امکانات
بجلی، گیس غائب، پانی ناپیدگرمی اپریل میں ہی اپنی حدوں سے پارصحت کے لیے لوگ دربدر خوار ہسپتال گورستان بن گئے تعلیم کے لیے ایک دو لاکھ نہیں کروڑوں بچے ماں باپ اور حکومت کو ... مزید
-
بلاول کی مشکلات۔۔۔۔ ٹرمپ کا روڈ میپ
آصف علی زرداری کرپشن کے مقدمات میں گیارہ سال جیل اور چار سال امریکہ میں رہے لہٰذا بلاول بھٹو کی تعلیم و تربیت محترمہ بے نظیر بھٹو نے کی۔ بلاول کی شخصیت میں بھٹو خاندان ... مزید
-
عوامی فلاح کے حکومتی اقدامات اور کارکردگی
مسائل کے باوجود پنجاب میں دوسرے صوبوں کی نسبت تعلیم اور صحت سمیت بہت سے شعبوں میں صوتحال بہت بہتر ہے۔آج ہم صرف صحت کے حوالے سے پنجاب حکومت کے اقدامات اور کارکردگی پر ایک ... مزید
-
سیاسی جماعتوں کے منشور
ہرسیاسی جماعت محض اس لئے سیاست میں حصہ لیتی ہے کہ وہ ملک و قوم کی خدمت کرے گی۔تمام سیاسی جماعتوں کے منشور بھی بظاہر اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں اور ان کی پہچان بھی یہی منشور ... مزید
-
فاٹا میں بنیادی سہولتوں کا مسئلہ
فاٹا سات ایجنسیوں پر مشتمل مغربی سرحد پرواقع ہے اسکی حیثیت پا ک افغان کے درمیان ایک بفر زون کی بھی سمجھی جاتی ہے۔فاٹا کی باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے" فاٹا ترقیاتی و ... مزید
-
تعلیم دشمن پالیسیاں
یہ بات نئی نہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ پاکستان کے زیادہ تر لوگ دیہی علاقوں میں رہتے ہیں جن کی آمدن کا انحصار اور گزر بسر کھیتی باڑی سے ہوتا ہے دیہی علاقوں کے لوگ جب ... مزید
-
تعلیمی بورڈز میں پیپرز چیکنگ کا ناقص نظام!
ایک بچہ جب بھاری فیس ادا کر کے میٹرک یا انٹر کی تعلیم حاصل کرتا ہے تو اگر امتحان کے وقت اس کا پرچہ کسی جاہل چیکر کے پاس چلا جائے تو بچہ واویلا تو کرے گا۔ در حقیقت آج کل ہمارے ... مزید
-
ڈاکٹر غینا شمسی ، میڈیکل طالبات کے لئے راہ مشعل
ہمارے ہاں کی خواتین ڈاکٹر سرجری کی جانب جانے سے گریز کرتی ہیں۔ تاہم اس ضمن میں ہمارے سامنے ایک روشن مثال ڈاکٹر غینا شمسی کی ہے جو سرجن بھی ہیں۔ پی ای سی ایچ ایس میں رہائش ... مزید
-
دولت کی غیر منصفانہ تقسیم اہم معاشی مسئلہ
حال ہی میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے متواتر اور مسلسل معاشی ترقی کے عمل کیلئے جن بنیادی مقاصد کے حصول کیلئے اقوام متحدہ کے ممبرز ممالک پر زور دیا ہے ان میں سے ایک ... مزید
-
اساتذہ کی میرٹ پر تعیناتیوں اور تبادلوں کے باوجود چند قباحتیں
حکومت پنجاب اور ارباب اختیار شعبہ تعلیم سکولز کا اساتذہ کی میرت پر تعیناتیاں اور تبادلے کرنے کا اقدام قابل ہے۔ میرٹ لفظ صرف تعیناتی اور تبادلہ تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ ... مزید
Read Latest articles about Education, Full coverage on Education with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Education.
تعلیم کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
ٴْبلوچستان اسمبلی نے شہید سالار میڈیکل کالج خاران کے قیام کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے مالی سال 25-2024 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی
-
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ’’وزیر اعظم یوتھ پروگرام‘‘ میں شرکت
-
فلاحی کاموں سے کی گئی انسانیت کی خدمت کا کوئی متبادل نہیں،کمشنر راولپنڈی
-
آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج جاری
-
ا*ڈاکٹر طاہر القادری18 مئی کوبرطانیہ میںویمن کنونشن سے خطاب کریں گے
-
گ*حکومت پاکستان خواتین کی تعلیم اور کھیلوں میں ترقی کیلئے پرعزم ہی: سہیل شوکت بٹ
-
ہمارا وژن ہے کہ تعلیمی نظام کو نئی بلندیوں تک لے جائیگے میناخان
-
یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.