
Articles on Mian Saqib Nisar
میاں ثاقب نثار کے بارے میں مضامین

31دسمبر 2016ء کو میاں ثاقب نثار کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدہ پر نامزد کیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار کے نام کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے منظوری دے دی جس کا اطلاق 31 دسمبر 2016 سے ہوا۔ جسٹس نثار اپنے انتہائی سخت عوامی مفاد کے فیصلوں اور از خود نوٹسز کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہیں۔
-
حکمران جماعت میں اور اپوزیشن میں جنگ تیز
جو سال بیت گیا اس کی یادیں اور اس کے حوالے سے نئے سال میں مختلف ایام ہیں۔ عوام کے سامنے بطور سند پیش کئے جاتے رہیں گے لیکن بیتے سال کا موازنہ اگر ماضی کے سالوں سے کریں تو ... مزید
-
چیلنجز کی رولر کوسٹر اور منصف اعلی کا ڈیم پراجیکٹ
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر کرپشن کے الزامات عائد کرنا میرے نزدیک غیر مناسب اور قبل از وقت ہے، جب تک ان الزامات کو ثابت کرنے کیلئے ٹھوس شواہد موجود نہ ہوں ملک کے سابق چیف ... مزید
-
منی لانڈرنگ سکینڈل ،پیپلز پارٹی بندگلی میں
سندھ حکومت میں تبدیلی کی چہ میگوئیاں جعلی اکاؤنٹس مقدمے میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کانام آنے کا معاملہ مزید گھمبیر ہوگیا
-
امریکہ اور آئی ایم ایف کا نکتہ اعتراض ‘ سوالیہ نشان؟
پاکستانی معیشت میں چین کی شمولیت ․․․․․․ حکومتیں قرض کے لئے آئی ایم ایف سے رابطہ کر چکی ہیں اور ان سابقہ حکومتوں نے ملکی معاملات چلانے کیلئے قرضوں کے حصول کوہی اولین ... مزید
-
عمران خان کی امیدیں بر آئیں گی؟
چنیوٹ ڈیم کا منصوبہ کون سی فائلوں میں دفن ہو گیا!! بڑے ڈیموں کے ساتھ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر شروع کی جائے
-
زرمبادلہ ذخائر میں کمی ،مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
سپریم کورٹ نے لاہور میں بڑے سائن بورڈ اُتار نے کا حکم دے دیا وزیر پٹرولیم نے ڈیزل کی قیمت کے برابر کرنے کا اعلان کر دیا
-
پرانی بنیادوں پر نئے پاکستان کی تعمیر!
کل کے حریف آج کے حلیف ․․․․․ اپوزیشن کے نیب اور ایف آئی اے زدہ گرینڈ ا لا ئنس کا شیر ازہ جلد بکھر جائے گا
-
عالمی مالیاتی ادارے نئی حکومت کیلئے امتحان!
پریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی طرف سے دیا میر بھاشااور مہمند ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے فنڈ قائم کرنے کاایشو نہ صرف موضوع بحث بنا ہوا ہے
Read Latest articles about Mian Saqib Nisar, Full coverage on Mian Saqib Nisar with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Mian Saqib Nisar.
میاں ثاقب نثار کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، میاں ثاقب نثار کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.