
Articles on Occupied Kashmir (page 11)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں مضامین

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں عالمی حقوق انسانی تنظیموں کی رپورٹ ”تشدد کے خدوخال“ کے مطابق
بھارتی فوج کے سینکڑوں فوجی افسران شرمناک جرائم میں ملوث 1993ء سوپورمیں سوسے زائد خواتین کی بے حرمتی کے مجرم فوجیوں کوبھی سزانہ مل سکی
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کی برحق گونج
بھارتی ہندو قیادت کی اِس قدیم جنونیت سے سیاسی باشعور اہل ِ نظر یہ نتیجہ باآسانی ا خذ کرسکتا ہیں کہ ’ مسئلہ ِ کشمیر کو پْرامن اور با مقصد مذاکرا ت کے ذریعے سے طے کرنے پر ... مزید
-
عالمی ایوانوں میں مسئلہ کشمیر کی گونج
میاں نواز شریف نے جنرل اسمبلی اور عالمی رہنماوں کے سامنے مسئلہ کشمیر کو اٹھایا۔۔۔۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ اچھے ہمسایوں جیسے تعلقات قائم کرنے ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندووٴں کیلئے ”علیحدہ بستیوں کا منصوبہ“
بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو ”دوسرا فلسطین“ بنانے کے لئے اسرائیلی طرز پر پنڈتوں کے لیے علیحدہ بستیاں قائم کرنے کا منصوبہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو ”دوسرا فلسطین“ ... مزید
-
مودی کا ناکام دورہ مقبوضہ کشمیر
کانگریس کی بغل میں چھری اور منہ میں رام رام ہے جبکہ بی بے پی کی بغل میں چھری اور منہ میں بھی چھری ہے۔۔۔۔۔ بی جے پی کے نیتاوں کا خیال تھا کہ بھارت میں ہمارے اقتدار میں آنے ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں سیلاب
۔ کٹھ پتلی انتظامیہ دعویٰ کرتی ہے کہ سیلاب سے تباہ ہونے والے مکانوں کی تعمیر کیلئے اب تک 43کروڑ 18 لاکھ تقسیم کیے جا چکے ہیں۔مقبوضہ جموں کشمیر کے میڈیا نے اس حقیر فنڈ کو متاثرین ... مزید
-
سیلاب
یہ بھی حقیقت ہے کہ سندھ طاس کے تمام دریا مقبوضہ کشمیر سےنکلتے ہیں لیکن انڈیا کا سینٹرل واٹر کمیشن کشمیر کا احاطہ نہیں کرتا۔اسکادوسرا مطلب یہ ہے کہ کشمیر کی جانب سے آنے ... مزید
-
بھارت کا گھنائونا منصوبہ
کشمیر میں دیوار برلن تعمیر ہو گی پاکستان اپنی نظریاتی اساس کی حفاظت کرتے ہوئے قیام امن کا حامی ہے، اس مقصد کیلئے عالمی برادری کے سامنے پاکستان کا موقف بالکل واضحہے
-
مسئلہ کشمیر
بھارت نےپاکستان کی شہ رگ پر ہاتھ ڈال رکھاہے گزشتہ دنوںدنیابھر میںموجود کشمیریوںنے یوم سیاہ منایا۔یہ سلسلہ 1947سے جاری ہے اوراس کی شدت میںآج تک کمی دیکھنے میںنہیںآئی
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم
60 فیصد کشمیری ذہنی و نفسیاتی امراض میں مبتلا مسلسل فوجی موجودگی چھاپے ماردھاڑ اور غربت نے کشمیری قوم کو مفلوج بنا دیا
-
امام مسجد کی شہادت ، قرآن کی بے حرمتی
مقبوضہ جموں و کشمیر سرفاپا احتجاج لگتا ہے پاکستانی حکمرانوں کے نزدیک مسئلہ کشمیر کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت دراندازی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ!
گمنام قبروں میں ہزاروں افراد مدفون ہیں عصمت دری کے درجنوں واقعات تاریخ کا حصہ بن گئے دو دہائیوں میں 14 ہزار عام شہریوں اور 4 ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کا ... مزید
-
بھارت کا جنگی جنون تیرا شکریہ مسئلہ کشمیر پھر سرد خانے سے نکل آیا
اب تو بھارت کو سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کے ساتھ امن اس کے اپنے مفاد میں ہے
-
اقوام متحدہ اور مسئلہ کشمیر
کشمیر کا مسئلہ التوا کا شکار ہوتے ہوتے سنگین مسئلہ بن گیا اب مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے عالمی کوششیں ایک بار پھر شروع ہیں کہ یو این او کے چارٹر کے مطابق بین الاقوامی ... مزید
-
5 فروری مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کا دن
اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے طریقہ کار موجود ہے بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرامد کیوں نہیں ہو رہا
-
مقبوضہ کشمیر میں حواکی بیٹی کی تذلیل
سیکولر ریاست کے دعویدار بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی 23 برس کے دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 9 ہزار 988 کشمیری خواتین کی بے حرمتی 22 ہزار 750 بیوہ ہوئیں
-
بھارت انسانیت کیلئے خطرہ
جنوری 1989 سے اب تک بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں 92239 سویلین شہید کئے گزشتہ سا اکانومسٹ ٹائمز نے بھارت کو غیر محفوظ دیش قرار دیتے ہوئے لکھا تھا کہ بھارت میں حقوق ... مزید
-
حکمرانوں کی بھارتیوں کے لئے بے قراری حریت رہنماوں سے بے نیازی !
کشمیری لیڈروں کی پذیرائی مظلوم کشمیری عوام کی حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتی ہے پاکستان کو خمیازہ بھگتنے سے بچانے کے لیے علی گیلانی کی بروقت تنبیہ
-
مقبوضہ جموں و کشمیر بھوک افلاس اور خود کشیوں میں اضافہ
جہاں تک سماجی ناانصافیوں اور حکومتی جبر کا تعلق ہے مقبوضہ جموں کشمیر کے لوگ عرصہ دراز سے ناانصافی اور ظلم کی چکی پس رہے تھے ان کے لیے انصاف کی فراہمی تو دور کی بات ہے بنیادی ... مزید
-
مقبوضہ وادی کی جیلوں میں مسلم قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک
انہیں جے ماتا وندے ماترم اور بھارت ماتا کے نعرے لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے
Read Latest articles about Occupied Kashmir, Full coverage on Occupied Kashmir with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Occupied Kashmir.
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مقبوضہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.