
Articles on Occupied Kashmir (page 10)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں مضامین

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر کے خلاف بھارتی سازشیں
بھارتی حکومت نے طاقت کے بے دریغ استعمال کے بعد جس ہتھکنڈے کو مقبوضہ جموں وکشمیر پر اپنے ناجائز قبضے کو برقرار رکھنے کیلئے استعمال کیا ہے اس میں وادی میں مسلم آبادی کے تناسب ... مزید
-
بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈہ میں اضافے کا منصوبہ
اپنے ہی وزیراعظم کی داخلی پالیسیوں کی بدولت بھارتی عوام شدید ترین اذیت و مشکلات سے دو چار ہیں۔ اقتدر کے ابتدائی دور نریندرہ مودی نے کشمیریوں‘ اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے مضمرات
مقبوضہ کشمیریوں تو گزشتہ 70برسوں سے چپقلش کا شکار ہے لیکن1989نے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کی جانب سے علم حریت بلند کرنے کے بعد بھارتی فوج نے اس تحریک آزادی کو کچلنے کی خاطر جو ... مزید
-
پاکستان کی جنگی استعداد کا عالمی اعتراف
پاکستان میں داخلی سطح پر اور سرحدوں کے پار اکتوبر کے مہینے میں تسلسل کے ساتھ یکے بعد دیگر رونما ہونیوالے واقعات ایسے ہیں جن کا براہ راست تعلق پاکستان کے استحکام اور سلامتی ... مزید
-
27 اکتوبر1947ء کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
اکتوبر کے آخری عشرے میں کشمیری مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر، پاکستان اور پوری دنیا میں یوم سیاہ مناتے ہیں۔ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد کرنے والے اور اس کی پاداش میں خون آشام ... مزید
-
مسئلہ کشمیر۔۔ منت ترلوں سے نہیں آنکھیں دکھانے سے حل ہو گا!
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے تناظر میں گزشتہ دنوں ایک ہی روز دو اہم خبریں شائع ہوئی ہیں۔ اسلامی کانفرنس تنظیم کے پارلیمانی فوم نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ کیا ہے ... مزید
-
ہندووٴں کی انتہاپسندی عروج پر
ایسا دکھائی دیتاہے کہ جیسے مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پربھارتی فورسزکی جارحیت بے نقاب ہونے کے بعد مودی سرکاراور انتہاپسندہندو کھمبا نوچ رہے ہیں اوراپنی سبکی مٹارہے ... مزید
-
مسئلہ کشمیر اور تاریخ کشمیر
مسئلہ کشمیر انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد کو اپنا مسئلہ سمجھیں اور غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیر کو بھارت کے قبضے سے نجات دلا کر دم لے۔کشمیر ... مزید
-
عالمی دہشت گردی اور پاکستان
دہشتگردی اور تخریب کاری نے پوری دنیا میں، خاص طور پر عالم ِاسلام میں استحکام، ترقی اور امن کی راہ میں بے شمار رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ مذہب کے نام پر اور علاقوں کی بنیاد ... مزید
-
کشمیر کے بغیر تکمیل پاکستان نامکمل ایجنڈا
حالیہ برسوں میں ماہ جولائی کے دوسرے ہفتے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی تازہ لہر نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ۔ پاکستان سمیت دنیا کے دوسرے ممالک نے بھی بھارتی مظالم ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر اور میڈیا کی جنگ
مقبوضہ کشمیر میں 70 افراد کی شہادت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھی بیان دینے پر مجبور کر دیا ۔ بھارتی فوج کے ہاتھ عورتوں ، بچوں ، بوڑھوں اور نوجوانوں کی ہلاکتوں اور ... مزید
-
کشمیر میں بھارتی درندگی اور دہشت گردی
جوں جوں تحریک آزادی میں تیزی آ رہی ہے۔ بھارتی غاصب افواج کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے۔ ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں 1990ء جیسے حالات پیدا ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ... مزید
-
بھارت کی پاکستان سے دشمنی کیا ہے؟
پاکستان میں نئی نسل سوال کرتی ہے کہ بھارت کی پاکستان کے ساتھ دشمنی کیا ہے۔ جو دونوں ملکوں کو ماضی میں فوجی ٹکراوٴ تک لے جاتی رہی اور اب بھی ہمہ وقت جنگ کے خطرات منڈلاتے ... مزید
-
چودھری نثار علی اور بھارتی رویہ!
وزیر داخلہ پاکستان چودھری نثار علی خان کا جموں کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم کی انتہاء پر بھارت کو دو ٹوک پیغام بھارت سے ہضم نہیں ہو سکا۔ بھارت پتھر کا جواب اینٹ دہشت گردی ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور ایٹمی جنگ کے خطرات
وفاقی کابینہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے اقوام متحدہ کو یاد دلائے گئے ”نامکمل ایجنڈے “کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ خود اپنی قراردادوں ... مزید
-
آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال
19 جولائی 1947ء کو سری نگر سے غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان مرحوم و مغفور کے دولت کدہ پر کشمیر کے الحاق پاکستان کی قراردا منظور ہوئی مولانا محمد یوسف سرداربراہیم خان اور ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی بھارت شکن لہر
23 مارچ کو ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جگہ جگہ پاکستانی پرچم لہرایا گیا اور پاکستان کو قومی ترانہ بھی پڑھا گیا۔ سرینگر میں حریت رہنا آسیہ اندرابی کی قیادت میں ریلی نکالی ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر نے اپنا کرکٹ سٹار کھو دیا
شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقہ میں فوج کی ایک چوکی(بنکر)کو ہٹائے جانے کے مناظر دیکھتے ہوئے لوگ کچھ دیر کے لئے جیسے سب کچھ بھول کر بہت خوش دکھائی دے رہے تھے لیکن اس ”خواب“کو ... مزید
-
مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے تعلقات بے معنی رہیں گے
اقوام متحدہ بھی ” بنیا“ کی سازشوں کے آگے بے بس کشمیر کے پاکستان سے الحاق کے جذبے کوپروان چڑھانے کیلئے مئوثر کردار ادا کرنا ہوگا
-
مسئلہ کشمیر کا پرامن فوری حل وقت کا تقاضا
بھارت میں نریندر مودی کی حکومت کے آنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ ریاست بھر میں کرفیو لگا کر ظلم و ستم کی انتہا کر دی گئی ... مزید
Read Latest articles about Occupied Kashmir, Full coverage on Occupied Kashmir with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Occupied Kashmir.
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مقبوضہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.