
Articles on Occupied Kashmir (page 9)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں مضامین

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
بھارتی داغدارجمہور۔۔26 جنوری یوم سیاہ کیوں؟
کس طرح انصاف سے محروم عوام کو جمہور کے نام پر لوٹا جارہا ہے۔ہند پاک میں جمہورکے دعویٰ دار بڑے سیاسی تنظیموں کا خود اپنا نظام جمہور کے برعکس وراثتی اور مارشل لاء طرز پر ... مزید
-
کشمیریوں کی آواز دبانے کے بھارتی حربے ناکام
بھارت کے سابق وزیر داخلہ یشونت سہنا کا یہ بیان کہـہ" بھارت بزور طاقت کشمیریوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے "دنیا کو اسکا اصل چہرہ دکھانے کے لئے کافی ہے اس حقیقت سے ... مزید
-
کشمیر ہاتھ سے نکل رہا ہے ‘سابق بھارتی وزیر خارجہ کا اعتراف!
طاقت کے ذریعہ جذبہ حریت کو کچلنا ممکن ہوتا تو آج شاید پوری دنیا میں دو تین طاقتور ترین اقوام ہی آزادی کاسانس لے رہی ہوتیں
-
کرتارپور راہداری بھارت کے گلے کی ہڈی کیوں بنا؟
مودی سرکار کی نیندیں حرام‘پاک چین راہ داری کے بعد کرتا رپور راہ داری 18 برس تک بھارت کو پاکستان کے خلاف کھل کر کھیلنے کا موقع فراہم کیاگیا
-
سانحہ کولگام اور 27 اکتوبر کا یوم سیاہ
یہ کوئی بہت پرانی بات نہیں ویسے بھی 60 یا 70 برس قوموں کی زندگی میں کوئی بڑا وقفہ نہیں ہوتے۔ 27 اکتوبر 1947ء کو بھارت کی فوج کشمیر میں داخل ہوئی جسے گزشتہ 70 برس سے کشمیری یوم ... مزید
-
عمران خان کی امیدیں بر آئیں گی؟
چنیوٹ ڈیم کا منصوبہ کون سی فائلوں میں دفن ہو گیا!! بڑے ڈیموں کے ساتھ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر شروع کی جائے
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ... مزید
-
حکومت پنجاب کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی میں رسہ کشی !
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی تاریخی فتح ....... عمران خان کا پاکستان کو مدینہ کے طرز کی فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ قابل تحسین ہے
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
-
الیکشن 2018ء اور پاکستان کا مستقبل !
ہمارے ملک کی تباہ حال معیشت مزید احتجاجی دھر نوں کی متحمل نہیں ہو سکتی مقبو ضہ جموں کشمیر پاکستان میں شامل نہ ہوا تو پاکستان اپنی تشکیل میں نا مکمل رہے گا
-
پاکستان کو مسائل میں الجھانے کا امریکی منصو بہ نا کام
جنرل قمرباجوہ ڈاکٹر ائین کا کر شمہ ! ڈو مور اب امریکہ کی بار ی ‘ امریکی وزیر خارجہ کو دو ٹوک جواب !
-
مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن ،گھروں کے محاصرے!
بھارتی بربریت دردندگی کی انتہا․․․․․․․․․ 13 سو بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، عالمی اداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ
-
مسئلہ کشمیر کے حل میں منصفوں کی نا انصافی
برصغیر پاک و ہند کے شما ل مغر ب میں واقع خطہءارضی کشمیر جسے کشمیر جنت نظیر بھی کہا جاتا ہے کا کل رقبہ 69547مربع میل ہے۔تقسیم ہند کے وقت یہ ریاست دو حصوں میں تقسیم کر دی گئی ... مزید
-
مسئلہ کشمیر کا حل
کشمیر! زمین بر جنت، کشمیر ! ایک کہانی وہ کہانی جو آج تک ہم کتابوں میں پڑھتے آ رہے ہیں۔ وہ کہانی جس کی ابتدا ہوئی آج سے 70 سال پہلے پاکستان کے بننے اور ہندوستان کے بٹوارے سے ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ بنانے کی سازش
دفعہ 35A کے خاتمے کی تیاریاں ریاست میں علیحدہ مسلم اکثریتی شناخت خطرے میں:
-
برہان وانی کی شہادت۔۔ دہلی کا تخت بھی ہل گیا
بھارت دنیا کا واحدملک ہے جو سر کاری سطح پردہشت گردی کوفروغ دیتا،پروان چڑھاتا، دہشت گردتیار کرتا اوراپنے پڑوسی ممالک میں ایکسپورٹ کرتا ہے دوسری طرف بھارتی حکمرانوں کی ... مزید
-
کشمیر کی آزادی اب دور نہیں
15اپریل2017کو بھارتی پولیس نے گورنمٹ ڈگری کالج پلوامہ کے طلباء کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد کشمیربھرمیں کشمیری نوجوانوں اور طلباء کے احتجاج اور مظاہروں کے سلسلے ... مزید
-
مسئلہ کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے
مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی افواج کی بربریت، انسانیت سوز مظالم کے سلسلہ جاری ہے۔ اس کے باوجود کشمیریوں کی آزادی کے لئے تحریک کے تسلسل نے بھارت سمیت دنیا ... مزید
-
مودی کا دورہ کشمیریوں کی ہڑتال
حریت قائدین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت کی سری نگر سے مشترکہ کال پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ٹنل کے افتتاح ... مزید
-
حافظ سعید کی نظر بندی
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی ... مزید
Read Latest articles about Occupied Kashmir, Full coverage on Occupied Kashmir with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Occupied Kashmir.
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مقبوضہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.