
Articles on Siraj Ul Haq
سراج الحق کے بارے میں مضامین

سراج الحق خان پاکستان کے باعزت سیاستدان ہیں جوکہ جماعت اسلامی کا امیر بھی ہیں۔آپ کی پیدائش پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ثمرباغ کے گاوں میں ہوئی۔آپ اس سے قبل خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی میں متعدد مرتبہ منتخب ہوئے۔آپ ایک انتہائی سادہ مزاج کے مالک ہیں۔
-
پاک کشمیر اوورسیز کو سلام
‘ پاک کشمیر اوورسیز نے ناصرف اپنے ماضی کے بڑے جلسوں جلوسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے بلکہ یہاں کے انتخابی سب سے بڑے ایونٹ کے جلسوں جلوسوں کے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے قائد عمران خان کی مدح سرائی میں جب تمام حدود پھلانگ لیں تو پارلیمنٹ نے ان کا’’ ناطقہ‘‘ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ... مزید
-
حکومت پنجاب کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی میں رسہ کشی !
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی تاریخی فتح ....... عمران خان کا پاکستان کو مدینہ کے طرز کی فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ قابل تحسین ہے
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
-
الیکشن 2018ء اور پاکستان کا مستقبل !
ہمارے ملک کی تباہ حال معیشت مزید احتجاجی دھر نوں کی متحمل نہیں ہو سکتی مقبو ضہ جموں کشمیر پاکستان میں شامل نہ ہوا تو پاکستان اپنی تشکیل میں نا مکمل رہے گا
-
نئی سیاسی صف بندیاں
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے گزشتہ ہفتے اپنے دو روزہ دورہ رحیم یار خان کے دوران مقامی سکول کے گراوٴنڈ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا حاضری کے اعتبار سے اس جلسے ... مزید
Read Latest articles about Siraj Ul Haq, Full coverage on Siraj Ul Haq with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Siraj Ul Haq.
سراج الحق کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، سراج الحق کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.