
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- سیاسی مضامین
- اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے قائد عمران خان کی مدح سرائی میں جب تمام حدود پھلانگ لیں تو پارلیمنٹ نے ان کا’’ ناطقہ‘‘ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
منگل 19 مارچ 2019

پارلیمنٹ میں بھارتی جارحیت کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کا ایک ہو جانا ہماری قومی سیاسی تاریخ کا ایک ’’شاندار‘‘ باب ہے لیکن پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اور پارلیمانی قائدین کو پاک بھارت کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال پر دی جانے والی بریفنگ میں’’ حکومتی طرز عمل ‘‘نے حکومت اپوزیشن تعلقات بارے میں کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ اگرچہ حکومت اور اپوزیشن کو ایک صفحہ پر لا کھڑا کرنے میں ’’پس پردہ قوتوں‘‘ نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے لیکن یہ قوتیں وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن کی اعلیٰ قیادت کو قریب تر کرنے میں کامیابی نہیں ہوئی۔ قومی اسمبلی کے سپیکر آفس میں چیئرمین مجلس قائمہ برائے قانون و انصاف ریاض فتیانہ کی طرف سے خواجہ سعد رفیق کا جاری ہونے والا پروڈکشن آرڈر روک لیا گیا تو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دھمکی دی کہ’’ اگر خواجہ سعد رفیق کا پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیا گیا تو پھر حکومت کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی نہیں چلانے دی جائے گی ‘‘سپیکر نے پیر کی صبح کو بادل نخواستہ خواجہ سعد رفیق کا پروڈکشن آرڈر جاری کرکے شام کو ان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں حاضری کو یقینی بنا دیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
oppostion Imran Khan ko selected prime minister se ziyada ahmiyat dainay ke liye tayyar nzrnhin is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 19 March 2019 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.