
Columns about Chaudhry Aitzaz Ahsan (page 2)
اعتزاز احسن کے بارے میں کالم

پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاء چودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ء کو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے ۔ کیمبرج سے واپسی پر اعتزاز احسن نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کی ۔ انہوں نے اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کی حکومت کے خلاف شدید تنقید کی ۔ پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے اور واحد طالب علم تھے جنہوں نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے باوجود ملازمت حاصل کرنے سے انکار کر دیا ۔ان کا موقف تھا کہ وہ کسی فوجی حکومت میں ملازمت نہیں کر سکتے۔
-
آئین بالا دست ہے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
وکلاء گردی،نظام اور معاشرہ
(ڈاکٹر عفان قیصر)
-
بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور نیو سوشل کنٹریٹ کی ضرورت
(عتیق چوہدری)
-
غنڈہ گرد عناصر کے ہاتھوں ریاست یرغمال کیوں ؟
(عتیق چوہدری)
-
دھرنا دھرنا کردی نی میں آپے دھرنا ہوئی
(حسنات غالب راز)
-
پیپلز پارٹی ،بلاول بھٹو اور سندھ کی حکمرانی
(گل بخشالوی)
-
پہلے کہتا رہا مجھے کیوں نکالا ؟اب کہتے ہیں مجھے نکالو
(گل بخشالوی)
-
مکافات عمل!
(محمد عرفان ندیم)
-
اعتزاز احسن ہو یا عمران خان
(ممتاز امیر رانجھا)
-
چوہدری اعتزاز احسن کا بدلہ!
(سید فرزند علی)
-
اعتزاز احسن کرسی صدرات پر
(مبشر میر)
-
اعتزاز احسن کی منطق اور ججز کی بحالی کا مسئلہ
(ضمیر آفاقی)
Latest photos of Chaudhry Aitzaz Ahsan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Chaudhry Aitzaz Ahsan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Chaudhry Aitzaz Ahsan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
اعتزاز احسن پر تازہ ترین کالم پڑھئیے اعتزاز احسن کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.