
Columns about CPEC China Pakistan Economic Corridor (page 15)
سی پیک کے بارے میں کالم

چین پاک اقصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان میں جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں گہرے سمندری پانیوں والی گوادر کی بندرگاہ کو چین کے خود مختار مغربی علاقے سنکیانگ سے جوڑا جائے گا۔ تین ہزار کلومیٹر طویل اس منصوبے کے تحت مستقبل میں گوادر اور سنکیانگ کے درمیان نئی شاہراہوں اور ریل رابطوں کی تعمیر کے علاوہ گیس اور تیل کی پائپ لائنیں بھی بچھائی جائیں گی۔ ابتدا میں اس منصوبے پر اٹھنے والی لاگت کا تخمینہ 46 بلین ڈالر کے برابر لگایا گیا ہے اور یہ پروجیکٹ کئی مرحلوں میں 2030ء تک مکمل ہو گا۔ اس منصوبے کیلیے زیادہ تر رقوم چینی سرمایہ کاری کی صورت میں مہیا کی جائیں گی لیکن ان مالی وسائل میں وہ آسان شرائط والے قرضے بھی شامل ہوں گے، جو بیجنگ حکومت پاکستان کو فراہم کرے گی۔ اس عظیم تر اقتصادی ترقیاتی منصوبے کیلیے پاکستان سڑکوں کی تعمیر، بجلی کی پیداوار کے منصوبوں اور چینی سرمایہ کاری خطوں کیلیے زمین مہیا کرے گا۔
-
سی پیک اکنامک کور یڈور سے خوشحالی کا سفر…!
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
تحریک پاکستان، سانحہ مشرقی پاکستان اور ہندو کی سازشیں
(مجید غنی)
-
تیر و ترکش
(خامہ بدست کے قلم سے)
-
سفر اور سیاح
(خالد محمود فیصل)
-
خطبات کپتان
(خالد محمود فیصل)
-
کچھ بڑا ہونے والا ہے
(محمد وقار اسلم)
-
محبت کی کوئی سرحد نہیں
(فرخ شہباز وڑائچ)
-
کیا ملک بیل آوٴٹ ہو سکے گا
(محمد وقار اسلم)
-
نیرو پوائنٹ
(شاہد سدھو)
-
بھارت کی ہٹ دھرمی
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
بدلتے موسم
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
شٹ اپ ۔ یو شٹ اپ
(عمار مسعود)
-
امریکہ شورشی پالیسی پاکستان کے لئے کیوں رکھتا ہے؟
(محمد وقار اسلم)
-
چینی قرضے،امریکی دھمکی اورپاکستان کا معاشی مستقبل؟
(غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ)
-
ہیر و- لیڈر
(اسرار احمد راجہ)
-
بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتخابات
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
عوامی اُمیدیں اور سی پیک
(اویس یونس)
-
اقتصادی راہداری کا پہلا تجارتی قا فلہ
(میر افسر امان)
Latest photos of CPEC China Pakistan Economic Corridor and Latest news in Urdu - Full photo coverage on CPEC China Pakistan Economic Corridor, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today CPEC China Pakistan Economic Corridor news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
سی پیک پر تازہ ترین کالم پڑھئیے سی پیک کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.