
Columns about Muhammad Mian Soomro
محمد میاں سومرو کے بارے میں کالم

میاں محمد سومرو نے 16 نومبر 2007ء کو پاکستان کے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔ اس سے پہلے آپ چیئرمین سینیٹ پاکستان تھے۔ پیشے کے اعتبار سے بینکار رہے ہیں۔ بینکاری ہی کے دوران بعض اخبارات کے مطابق ان پر فراڈ کا الزام بھی لگا تھا۔ جناب کے پہلے اقدامات میں بلٹ پروف گاڑیوں کی ملک میں درآمد پر محصول کی چھوٹ کا اعلان ہے۔ اس سے قبل جب وہ قائم مقام صدر بنے تھے تو انہوں نے سینیٹ کے چیئرمین اور ان کے پورے خاندان کے لیے خصوصی مراعات منظور کی تھیں۔ جس میں تاحیات پروٹوکول اور ڈپلومیٹ پاسپورٹ شامل تھے۔ میاں محمد سومرونے 18 اگست 2008ء کو پاکستان کی قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔
-
تحریک ِ انصاف کے گیت گانے والے فرشتے نہیں
(گل بخشالوی)
-
جزائر پر وفاق اور سندھ کا تنازعہ
(مبشر میر)
-
حکومت فیل ہو چکی ہے
(عاصم ارشاد چوہدری)
-
پہلے والے چور کون تھے؟
(عمر نواز)
-
آٹے اور چینی کا بحران یا پلان ۔۔؟
(میاں محمد حسنین فاروق کمیانہ)
-
خوش فہمیاں اور دہشت گردسے رابطے
(گل بخشالوی)
Latest photos of Muhammad Mian Soomro and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Muhammad Mian Soomro, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Muhammad Mian Soomro news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
محمد میاں سومرو پر تازہ ترین کالم پڑھئیے محمد میاں سومرو کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.