Hussain Shah Rashdi - Urdu News

حسین شاہ راشدی ۔ متعلقہ خبریں

Hussain Shah Rashdi

سندھ کی علمی، ادبی اور سیاسی شخصیت۔ پیر حسین شاہ کا تعلق سندہ کے سیاسی، ادبی اور روحانی راشدی خاندان سے تھا وہ وفاقی وزیر اور سفیر پیر علی محمد راشدی کے فرزند تھے۔۔ لاڑکانہ کے گاؤں باہمن میں پیدا ہوئے، انہوں نے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ان کی سیاسی وابستگی پاکستان پیپلز پارٹی سے تھی اور انیس سو چورانوے میں انہیں سینٹر منتخب کیا گیا۔ وہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے نائب صدر، یونیسکو میں تعلیم پر ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی اور انہیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوالیسویں اجلاس میں شریک ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہوا۔کراچی میں ان کا انتقال ہوا۔

Latest News about Hussain Shah Rashdi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hussain Shah Rashdi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

حسین شاہ راشدی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حسین شاہ راشدی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر