Na-143 - Urdu News
این اے143 ۔ متعلقہ خبریں
-
آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد ملک بھر میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 48 کے قریب حلقوں میں ضمنی انتخابات کا انعقاد
جمعہ 20 فروری 2026 - -
چیچہ وطنی کے عوام کی تمام محرومیاں دور کر کے ترقیاتی پروجیکٹ جلد از جلد شروع کئے جائیں گے،محمد طفیل
جمعرات 27 نومبر 2025 - -
الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروںکے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے
جمعرات 27 نومبر 2025 - -
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
طلال چوہدری کے بھائی بلال بدر کانوٹیفیکیشن روک دیا گیا. رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعرات 27 نومبر 2025 - -
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے 5 امیدوارو ں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
جمعرات 27 نومبر 2025 -
-
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
جمعرات 27 نومبر 2025 - -
ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، طلال چوہدری کے بھائی کو نوٹیفائی نہیں کیا گیا
این اے 96 فیصل آباد سے کامیاب بلال چوہدری کا نوٹیفکیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پروکا گیا ہے؛ الیکشن کمیشن
ساجد علی
جمعرات 27 نومبر 2025 - -
ضمنی انتخابات میں شادی والے دن ووٹ ڈالنے والے دُلہے کے ولیمے میں (ن ) لیگی امیدوارپہنچ گئے
منگل 25 نومبر 2025 - -
ضمنی الیکشن میں 12 نشستیں مسلم لیگ ن نے جیت لیں، ایک سیٹ پر پیپلزپارٹی کامیاب
قومی اور صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ ہوئی، جن میں قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقے شامل ہیں
ساجد علی
پیر 24 نومبر 2025 - -
ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کا سہرا قائد محمد نواز شریف کے ویژن اور انکی بے مثال قیادت ، پارٹی کارکنان کی محنت کے سر ہے ،وزیراعظم شہبازشریف
پیر 24 نومبر 2025 - -
ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کا سہرا قائد محمد نواز شریف کے ویژن اور انکی بے مثال قیادت ، پارٹی کارکنان کی محنت کے سر ہے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
پیر 24 نومبر 2025 -
-
ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کا سہرا قائد محمد نواز شریف کے ویژن اور انکی بے مثال قیادت ، پارٹی کارکنان کی محنت کے سر ہے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
پیر 24 نومبر 2025 - -
ئ*ضمنی انتخابات: 13 نشستوں پر غیر سرکاری نتائج جاری، مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا
oاین اے 143 ساہیوال سے مسلم لیگ ن کے محمد طفیل جٹ کامیاب، وزیرِ اعظم کی مبارکباد،این اے 129 لاہور میں،حافظ نعمان کی برتری برقرار،این اے 18 ہری پور میں آزاد امیدوار شہرناز ... مزید
اتوار 23 نومبر 2025 - -
حماد اظہر کا این اے 129 کے پولنگ سٹیشنز پر پولیس کے قبضے اور عمارتوں کو سیل کرنے کا الزام
آر او آفس این اے 129 کو جانے والے تمام راستے بند کردئیے گئے، کسی کو بھی آر او آفس جانے کی اجازت نہیں؛ پی ٹی آئی رہنماء کا بیان
ساجد علی
اتوار 23 نومبر 2025 - -
ضمنی الیکشن؛ این اے 104 میں پولنگ ختم ہونے سے پہلے ہی فارم 45 اور 46 سامنے آنے کی شکایات
ہم نے فارم پولنگ سٹیشن سے پکڑے ہیں جہاں پولنگ ایجنٹس سے زبردرستی دستخط کرائے جارے تھے، آزاد امیدوار رانا عدنان کا الزام
ساجد علی
اتوار 23 نومبر 2025 - -
قومی اور صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا، اس دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے
ساجد علی
اتوار 23 نومبر 2025 - -
قومی اور صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری
پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک رہے گا، سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
ساجد علی
اتوار 23 نومبر 2025 - -
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
غیرسرکاری نتائج پولنگ کے اختتام کے کم ازکم ایک گھنٹے بعد میں نشر کئے جائیں گے، کسی بھی حلقے کا سرکاری اور حتمی نتیجہ متعلقہ آراو ہی جاری کرنے کا مجاز ہوگا۔ ترجمان الیکشن ... مزید
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 22 نومبر 2025 - -
الیکشن حکام نے قومی اسمبلی کے 6اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی
ہفتہ 22 نومبر 2025 - -
ٴقومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے‘ضابطہ اخلاق جاری
ہفتہ 22 نومبر 2025 -
Latest News about Na-143 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-143. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.